"اوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ka:ოზონი
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:

یہ [[آکسیجن]] کا ایک [[بہروپ]] ہے جو کہ دو ایٹمی آکسیجن (O2) کے بہ نسبت بہت کم مستحکم ہے. [[زمین]] کے سطح کے قریب اوزون ایک [[فضائی آلودگی|فضائی نجاس]] ہے جو کہ انسانوں اور جانوروں کے [[نظام تنفس]] کو نقصان پہنچاتی ہے. بالائی فضاء میں اوزون ایک چھَلنی کے طور پر کام کرتی ہے جو نقصاندہ [[بالائے بنفشی شعاع]]وں کو زمین کی سطح تک پہنچنے سے روکتی ہے.

زمین کی سطح سے تقریباً 19 کلو میٹر اوپر اور 48 کلو میٹر کی بلندی تک موجود اوزون کی اس تہہ میں سورج سے آتی ہوئ [[بالائے بنفشی شعاع]]یں آکسیجن کے ساتھ فوٹو[[نورکیمیائی]] کیمیکلعمل عملphotochemical(photochemical reaction) کر کے اوزون بناتی ہیں۔ اگر یہ [[بالائے بنفشی شعاع]]یں اسطرحاس طرح یہاں خرچ نہ ہو جائیں تو یہ نیچے زمین پر پہنچ کر جانداروں میں کینسر[[سرطان]] اور [[نباتات]] کی تباہی کا باعث بنیں گی۔ اگر نباتات کو قابل قدر نقصان پہنچ جائے تو [[ہوا]] میں [[کاربن ڈائدو آکسائیڈاکسید]] کی مقدار بڑھنے لگے گی اور اثر [[گرین ہاؤس]] [[Green house]] effect|گرین ہاؤس]] کی وجہ سے زمین کا [[درجہ حرارت]] بڑھ جائے گا۔

[[تصویر:Ozone altitude UV graph.jpg|thumb|right|460px|بلندی کے لحاظ سے ہوا کی اوزون ozone میں جذب ہونے والی بالائے بنفشی شعاعوں کا گراف.]]

اوزون کی تہہ بننے کا عمل کروڑوں سال سے جاری ہے مگر ہوا میں موجود نائٹروجن[[نطرساز]] (nitrogen) کے کچھ مرکبات اوزون کی مقدار ایک خاص حد سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتے۔ 1970 کی دھائ میں یہ انکشاف ہوا کہ انسانوں کے بنائے ہوئے کچھ مرکبات اوزون کی اس تہہ کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کیمیکلزکیمیائیات کلورو(chemicals) فلوروکلوروفلوروکاربن کاربنز(chloro floro carbon) کہلاتے ہیں اورجو فرجکہ [[سردخانہ]] fridge(refrigerator) اور ایروسول اسپرے میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ فضا میں جا کر سورج کی [[بالائے بنفشی شعاع]]وں کی وجہ سے اپنے اجزااجزاء میں تحلیل ہو کر [[کلورینchlorine]]chlorine بناتے ہیں جو اوزون کی تہہ کو تباہ کر دیتی ہے۔ اسی طرح بعض مصنوعی کھاد میں استعمال ہونے والے مرکبات مثلاً [[نائٹرس آکسائڈآکسائیڈ]] بھی اوزون کے لیئےلئے تباہ کن ہیں

اوزون کی تہہ بننے کا عمل کروڑوں سال سے جاری ہے مگر ہوا میں موجود نائٹروجن nitrogen کے کچھ مرکبات اوزون کی مقدار ایک خاص حد سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتے۔ 1970 کی دھائ میں یہ انکشاف ہوا کہ انسانوں کے بنائے ہوئے کچھ مرکبات اوزون کی اس تہہ کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کیمیکلز کلورو فلورو کاربنز کہلاتے ہیں اور فرج fridge اور ایروسول اسپرے میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ فضا میں جا کر سورج کی [[بالائے بنفشی شعاع]]وں کی وجہ سے اپنے اجزا میں تحلیل ہو کر [[کلورین]]chlorine بناتے ہیں جو اوزون کی تہہ کو تباہ کر دیتی ہے۔ اسی طرح بعض مصنوعی کھاد میں استعمال ہونے مرکبات مثلاً [[نائٹرس آکسائڈ]] بھی اوزون کے لیئے تباہ کن ہیں

اگر اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچتا ہے تو گوری چمڑی والے انسانوں کو زیادہ خطرہ ہو گا بہ نسبت کالی چمڑی والوں کے۔

اوزون انسانی پھیپھڑوں کے لئے سخت نقصان دہ ہوتی ہے لیکن انسان اس کی زد میں اس لیئےلئے نہیں آتا کیونکہ بلند ترین پہاڑ [[کوہ ہمالیہ]] کی اونچائاونچائی بھی نو کلو میٹر سے کم ہے جبکہ اوزون کی تہہ 19 کلو میٹر اوپر جا کر شروع ہوتی ہے۔ سطح زمین پر اوزون spark[[شرارے]] کے نتیجے میں بنتی ہے مثلاً آسمانی بجلی کا کڑاکا، یا کاربن برش والی بجلی کی موٹر وغیرہ۔