"جوڑے کی پیدائش" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
جب ایک زیادہ [[توانائ]] کا [[فوٹون]] کسی بھاری [[مرکزے]] heavy nucleus کے نزدیک سے گزرتا ہے تو یہ مناسب صورتحالصورت حال میں خود فنا ہو کر ایک [[الیکٹران]] اور [[پوزیٹرون]] کے جوڑے میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس عمل کو جوڑے کی پیدائش pair production کہتے ہیں۔ یہ [[توانائ]] کے مادے میں تبدیل ہونے materialization of energy کی عملی مثال ہے۔یہہے۔ یہ [[جوڑے کی فنا]] یعنی pair annihilation کا الٹ ہے۔<br/>
[[پوزیٹرون]] بھی [[الیکٹران]] کی طرح ایک [[lepton]] ہے اور اسکیاس کی [[کمیت]] بھی الیکٹران کے بالکل برابر ہوتی ہے مگر الیکٹران کے برعکس اس پر مثبت چارج ہوتا ہے۔ یہ دونوں [[بنیادی ذرات]] ایک دوسرے کے فنا کنندہ ([[anti particle]]) ہوتے ہیں۔<br/>
ایک الیکٹران پوزیٹران جوڑا بنانے کے لیے فوٹون کی کم از کم [[توانائ]] ایک الیکٹران اور ایک پوزیٹران ( یا دو الیکٹران) کی [[کمیت]] کے برابر ہونی چاہیے یعنی کم از کم1.023 MeV۔ اگر [[فوٹون]] کی توانائ اس سے کم ہو گی تو یہ عمل ناممکن ہو جائے گا۔ لیکن اگر فوٹون کی توانائ 1.023 MeV سے زیادہ ہو گی تو 1.023 MeV کی توانائ الیکٹران اور پوزیٹرون کی پیدائش میں استعمال ہو گی جبکہ باقی بچ جانے والی تواناِئ بننے والے الیکٹران اور پوزیٹران کی [[حرکی توانائ]] میں تبدیل ہو جائیگی جو مخالف سمت میں حرکت کرنے لگتے ہیں۔<br/>
اس عمل کے دوران [[چارج]]، [[مومینٹم]] اور [[توانائ]] برقرار رہتے ہیں<br/>