"یو ایس ایڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 20:
}}
[[File:USAID We dont need your aid criticism.jpg|thumb|جنوری 2007۔ مغربی کنارہ۔یو ایس ایڈ کے اشتہار پر کسی نے لکھا ہے “ہمیں تمہاری مدد نہیں چاہیئے“]]
اس ادارے کا مشن "to partner to end extreme poverty and to promote resilient, democratic societies while advancing the security and prosperity of the United States." ہے یعنی انتہائی غربت کے خاتمے کی مدد کرنا اور لچکدار جمہوری معاشروں کو پروان چڑحانا تاکہ امریکہامریکا کی حفاظت اور خوشحالی بڑھ سکے۔ پہلے اس ادارے کا نام International Cooperation Administration تھا جس سے حاکمیت کی بو آتی تھی اس لیے 1961 میں اس کا نام بدل کر ایک [[شوگر کوٹڈ]] نام دیا گیا ۔گیا۔ یہ ادارہ اگرچہ امریکی حکومت کے لیے کام کرتا ہے لیکن تکنیکی اعتبار سے یہ ایک وفاقی خود مختار ادارہ ہے۔
 
==اعتراضات==
* یو ایس ایڈ پر اکثر تنقید کی جاتی ہے کہ اسکااس کا اصل مقصد [[غربت]] کا خاتمہ نہیں بلکہ سیاسی دخل اندازی کے لیے سازگار ماحول بنانا ہے یا پھر کسی غیر ملکی صنعتکار کا مفاد بڑھانا ہے۔
* امداد کے طور پر ملنے والی رقم سے اشیاء اور سازوسامان صرف مخصوص کمپنیوں سے ہی خریدا جاسکتا ہے۔<!-- U.S. commercial interests are served by U.S. law's requirements for most goods and services financed by USAID to be sourced from U.S. vendors. -->
* امداد حاصل کرنے والے کسی بھی ملک میں ہونے والی ترقی پائیدار ثابت نہیں ہوئی لیکن امریکی نفوذ پائیدار رہا۔
سطر 30:
* [[افغانستان]] پر نظر رکھنے والے غیر سرکاری گروہوں کے مطابق افغانستان کو دی جانے والی امداد کا 40 فیصد امداد فراہم کرنے والے ممالک ہی وصول کر گئے۔
* William Blum نے الزام لگایا تھا کہ [[سی آئی اے]] اور دوسری ایجینسیوں کے ایجنٹ اپنی کاروائیاں یو ایس ایڈ کی آڑ میں کرتے ہیں۔
* 1990 میں جب یمنی سفیر عبداللہعبد اللہ صالح اشتال نے [[عراق]] میں مجوزہ مسلح امریکی جارحیت کے خلاف ووٹ دیا تو [[یونائیٹڈ نیشن]] میں امریکی سفیر Thomas Pickering اٹھ کر یمنی سفیر کے پاس آیا اورکہا کہ یہ تمہارا سب سے مہنگا انکار ہے۔ اس کے فوراً بعد یو ایس ایڈ نے [[یمن]] کی امداد بند کر دی۔<!-- In 1990 when the [[Yemen]]i Ambassador to the United Nations, [[Abdullah Saleh al-Ashtal]], voted against [[United Nations Security Council Resolution 678|a resolution for a U.S.-led coalition to use force against Iraq]], U.S. Ambassador to the UN [[Thomas R. Pickering|Thomas Pickering]] walked to the seat of the Yemeni Ambassador and retorted: "That was the most expensive No vote you ever cast". Immediately afterwards, USAID ceased operations and funding in Yemen. --><ref>Hornberger, Jacob" [http://www.fff.org/comment/com0309q.asp But Foreign Aid ''Is'' Bribery! And Blackmail, Extortion, and Theft Too!]" September 26, 2003</ref><ref>U.S. State Department, [http://www.state.gov/r/pa/ei/bgn/35836.htm#relations ''Country Fact Sheets - Background Note: Yemen'']. 12 March 2012</ref>
 
==مزید دیکھیے==