"امکاناتی حد اعلیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''امکاناتی حدِ اعلیٰ''' (Maximum likelihood) یا امکاناتی حدِ اعلیٰ کا اندازااندازہ (Maximum likelihood estimation) سے مراد علم الاحصاء یا شماریات کا ایک طریقہ کار ہے جسے کسی مجموعۂ معطیات پر کسی [[ریاضی|ریاضیاتی]] مثیل (mathematical model ) کا اطلاق کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے معروف ماہرِ علم الاحصاء و شماریات اے۔ آر۔ فشر نے سب سے پہلے پیش کیا اور استعمال کیا تھا۔
 
سادہ ترین الفاظ میں اس طریقہ کار سے کسی تمثیل کے وہ قیمات (Parameters) معلوم کیے جاتے ہیں جن سے زیرِ نظر مجموعۂ معطیات کی تخلیق کا احتمال (Probability) زیادہ سے زیادہ ہو۔