"نیوٹرون کروس سیکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
[[File:Chart of Nuclides - Thermal neutron capture cross sections.png|thumb|left|370px|سارے ایٹمی مرکزوں کا چارٹ جس میں تھرمل نیوٹرون کے لیے کیپچر کروس سیکشن دکھایا گیا ہے۔]]
بارن (barn) اس بڑے سے گھر کو کہتے ہیں جو گاؤں دیہاتوں میں فصلوں کو ذخیرہ کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ مناسب [[توانائی]] کے نیوٹرون کے سامنے یورینیئم235 کا مرکزہ اس طرح برتاو کرتا ہے جیسے اسکیاس کی جسامت 687 بارن ہو۔ حالانکہ یورینیئم235 کی حقیقی جسامت صرف 1.87 بارنز ہوتی ہے۔ یعنی یہ مرکزہ آس پاس سے گزرنے والے نیوٹرون کو بھی اپنی طرف کھینچ لیتا ہے بشرطیکہ انکی توانائی مناسب ہو۔ اور اسی لیے ان تعاملات کے لیے بارن کا نام رکھا گیا۔ لیکن اگر نیوٹرون کی توانائی مناسب نہ ہو تو یہی مرکزہ اپنی اصل جسامت سے بھی چھوٹے ہونے جیسا برتاو کرتا ہے یعنی آنے والے بیشتر نیوٹرون مرکزے کے اندر سے آرپار گزر جاتے ہیں مگر ان کا مرکزے سے کوئی تعامل نہیں ہوتا۔
جب نیوٹرون کسی ایٹمی مرکزے سے تعامل کرتا ہے تو تین صورتحالصورت حال ممکن ہیں۔
* نیوٹرون کی حرکت کی سمت بدل جائے۔ اسے اسکیٹرنگ (scattering) کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں نیوٹرون کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔
* نیوٹرون مرکزے میں جذب ہو جائے اور مرکزہ نہ ٹوٹے۔ اسے کیپچر (capture) کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں [[گاما ریز]] خارج ہوتی ہیں۔
سطر 151:
* تیز رفتار نیوٹرون کسی بھی چیز میں با آسانی جذب نہیں ہوتے۔ بہت کم مقدار میں یہ [[بورون]] اور [[انڈیئم]] میں جذب ہوتے ہیں۔
* تھرمل نیوٹرون (یعنی سست رفتار نیوٹرون) سے توڑنے کے لیے [[یورینیئم]]235 سب سے بہتر ہے۔ (نیوکلیئر ری ایکٹر میں [[یورینیئم]]235 کو توڑنے کے لیے 0.025 [[الیکٹرون وولٹ]] کی توانائی کا نیوٹرون سب سے زیادہ کارآمد ہوتا ہے۔ اس توانائی پر نیوٹرون کا ٹمپریچر صرف 20 ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے یعنی کمرے کے درجہ حرارت کے برابر۔ اسی لیے اسے تھرمل کہتے ہیں۔)
* [[یورینیئم]]238 کو تیز رفتار نیوٹرون سے توڑنا 15000 گنا زیادہ آسان ہے، بہ نسبت سست رفتار نیوٹرون سے توڑنے کے۔کے ۔
* [[زینون]] تھرمل نیوٹرون کے لیے سب سے بہتر جاذب ہے لیکن تیز رفتار نیوٹرون کے لیے نہیں۔ (زینون تھرمل نیوکلیئر ری ایکٹر کے لیے زہر قاتل ہے۔)
* [[آکسیجن]] اور [[ڈیوٹیریئم]] تیز رفتار نیوٹرون جذب نہیں کر سکتے۔
* دھاتوں میں [[زرکونیئم]] سب سے کم نیوٹرون جذب کرتا ہے اس لیے [[جوہری بجلی گھر]] کے ری ایکٹر چینل اسی دھات سے بنائے جاتے ہیں۔
* دھاتوں میں [[کیڈمیئم]] سب سے زیادہ تھرمل نیوٹرون جذب کرتا ہے اس لیے [[ایٹمی ری ایکٹر]] کی کنٹرول روڈز (control rods) اس سے بنائی جاتی ہیں۔ (نیوٹرون جذب کر کے کیڈمیئم [[گاما ریز]] خارج کرتا ہے۔ اگر نیوٹرون کی توانائی 0.4eV (یعنی اسکیاس کی رفتار 8.76 کلو میٹر فی سیکنڈ) سے زیادہ ہو تو کیڈمیئم اسے جذب نہیں کر پاتا)۔
[[File:Cadmium cutoff.png|thumb|500px|left|کیڈمیئم113 کے نیوٹرون کروس سیکشن کے گراف سے اسکا cut-off واضح ہے۔]]
==نیوٹرون کی رفتار اور توانائی==
دس لاکھ [[الیکٹرون وولٹ]] (یعنی ایک میلین eV) کی حرکی توانائی رکھنے والے نیوٹرون کی رفتار 14,000 کلو میٹر فی سیکنڈ ہوتی ہے یعنی روشنی کی رفتار سے 20 گنا کم ہوتی ہے۔ ایسا نیوٹرون 15 سنٹی میٹر موٹی دھاتی چادر میں سے آرپار گزرنے میں لگ بھگ 11 نینو سیکنڈ کا وقت لیتا ہے۔ ایسے نیوٹرون یورینیئم235 کو نہیں توڑ سکتے۔ 40 لاکھ الیکٹرون وولٹ سے زیادہ توانائی والے نیوٹرون [[لیتھیئم]]7 کو توڑ سکتے ہیں۔
ایسا نیوٹرون جب دوسرے ایٹمی مرکزوں سے ٹکراتا ہے تو اسکیاس کی توانائی ہر ٹکر پہ کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ یورینیئم238 کے لگ بھگ 1100 ایٹمی مرکزوں سے ٹکرانے کے بعد یہ نیوٹرون تھرمل ہو جاتا ہے۔ اب اسکیاس کی توانائی 0.025eV ہو جاتی ہے اور اب یہ یورینیئم235 کو باآسانی توڑ سکتا ہے۔
0.025 الیکٹرون وولٹ کی حرکی توانائی والا نیوٹرون 2 کلو میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے حرکت کرتا ہے اور 15 سنٹی میٹر موٹی دھاتی چادر میں سے 70 مائیکرو سیکنڈ میں گزر جاتا ہے۔
سطر 169:
{| class="wikitable" align="left"
!colspan=3|تھرمل نیوٹرون!! !!colspan=3|اپی تھرمل نیوٹرون
!σF
فشن کروس سیکشن!!σγ
کیپچر کروس سیکشن!!%!!عنصر !!σF
فشن کروس سیکشن!!σγ
کیپچر کروس سیکشن!!%
|531||46||8.0%||233U||760||140||16%