"فینولک ایکسٹریکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 2:
[[Image:Phenol2.svg|thumb|upright|[[بینزین]] (C<sub>6</sub>H<sub>6</sub>) سے ایک ہائیڈروجن ایٹم نکل جانے سے [[فینائیل گروپ]] (-C<sub>6</sub>H<sub>5</sub>) بنتا ہے۔ پانی (H<sub>2</sub>O) سے ایک ہائیڈروجن ایٹم نکل جانے سے [[ہائیڈروآکسل گروپ]] (-OH) بنتا ہے۔ فینائیل گروپ اور ہائیڈروآکسل گروپ مل کر فینول (C<sub>6</sub>H<sub>5</sub>OH) بناتے ہیں۔ ]]
'''فینولک ایکسٹریکشن''' {{دیگر نام|انگریزی=Phenol extraction}} تجربہ گاہوں میں استعمال ہونے والا ایک طریقہ ہے جس کی مدد سے کسی محلول میں سے مختلف اجزا الگ کیئے جاتے ہیں۔ اس طریقے سے [[ڈی این اے]] اور [[آر این اے]] کو خلیات میں سے خالص حالت میں الگ کیا جاتا ہے۔<br />
جب جانداروں کے مردہ خلیات کو کچل کر [[فینول]] کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو دو محلول حاصل ہوتے ہیں
فینول اور پانی جہاں ملتے ہیں وہاں پروٹین اور DNA موجود ہوتے ہیں۔ اس
اکثر اس طریقے میں [[کلوروفورم]] بھی ملائی جاتی ہے جس سے کام زیادہ آسان ہو جاتا ہے۔<br />
[[جینشین وائیلٹ]] (crystal violet) اور [[میتھائل اورینج]] جیسے رنگوں کی مدد سے ڈی این اے کی محض8 نینوگرام کی مقدار کو بھی شناخت کیا جا سکتا ہے۔
سطر 9:
==مزید دیکھیے==
* [[فینول اور پانی]]
* [[بینزین]]* [[گریفتھ کا تجربہ]]
==بیرونی ربط==
|