"ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 23:
}}
 
'''ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی''' یا '''[[خون اور شہد کی سر زمین میں]]''' (In the Land of Blood and Honey) [[انجلینا جولی]] تحریر کردہ، بطور [[پروڈیوسر]] اور بطور [[فلمی ہدایت کار|ہدایت کار]] [[2011ء]] میں بننے والی ایک امریکی رومانوی ڈراما فلم ہے۔ فلم انجلینا جولی کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ہے جسے [[بوسنیائی جنگ]] کے پس منظر میں ایک محبت کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔ اسے محدود تھیٹر پیشکش کے ساتھ [[23 دسمبر]]، [[2011ء]] کو [[ریاست ہائے متحدہ امریکہ]] میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ <ref>[http://www.reuters.com/article/2011/10/21/us-angelinajolie-idUSTRE79K74O20111021 "Movie fans get glimpse of Jolie's 'Blood and Honey'"]. ''Reuters''. October 21, 2011.</ref>
 
[[فائل:Esztergom - Angelina Jolie - Brad Pitt.JPG|دائیں|300px|تصغیر |[[انجلینا جولی]] اور [[بریڈ پٹ]] [[استرگوم]] میں '''ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی''' کے سیٹ پر]]