"انتساخ (حیاتیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
علم [[حیاتیات]] و [[وراثیات]] میں '''انتساخ''' (transcription) دراصل [[لحمیات|لحمیات (proteins)]] کی تیاری کا پہلا مرحلہ ہے (دوسرا مرحلہ [[ترجمہ (حیاتیات)|ترجمہ (translation)]] کہلاتا ہے۔ انتساخ کے عمل میں [[ڈی این اے|DNA]] کے سالمے سے [[پیامبر آر این اے|mRNA]] کی تنسیخ (یا یوں کہ لیں کہ نسخ کا کام عمل میں آتا ہے) جو بعد میں ترجمہ کر کہ لحمیات تیار کرتا ہے۔
== وجۂوجہ تسمیہ ==
ظاہر کہ کہ انتساخ کا مفہوم تو ہر جگہ بنیادی طور پر ایک ہی ہوگا خواہ وہ [[لسانیات]] میں استعمال ہوا ہو یا [[وراثیات]] میں۔ ہاں یہ ہے کہ اس کا استعمال ہر ہر شعبے میں اس شعبے کہ لحاظ سے اپنا مطلب ادا کرتا ہے۔ اور انتساخ (transcription) ایک ایسے عمل کو کہا جاتا ہے کہ جس میں کوئی ایک زریعۂ معلومات کسی ایک وسیط (media) سے دوسرے میں منتقل کیا جاتا ہے۔ مثال کہ طور پر بولے گئے الفاظ کو لکھنا یعنی معلومات کو [[آواز]] سے روشنائی کے خطوط میں منتقل کرنا۔ اور یہاں وراثیات اور حیاتیات میں [[ڈی این اے|DNA]] میں لکھی گئی معلومات کو انکی صحت برقرار رکھتے ہوئے [[رائبو مرکزی ترشہ|RNA]] کے [[سالمہ|سالمے]] میں منتقل کرنا۔
 
== مزید دیکھیئےدیکھیے ==
* [[ترجمہ (حیاتیات)|ترجمہ (translation)]]