"اندرا کنور" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ہندوستانی ملکائیں |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 21:
'''اندرا کنور''' (Indira Kanwar)
({{lang-hi|इंदिरा कंवर}}) [[مغلیہ سلطنت]] کی ملکہ اور [[مغل شہنشاہ]] [[فرخ سیر]] کی دوسری بیوی تھی۔ وہ کسی مغل شہنشاہ کی زوجیت میں آنے والی آخری راجپوت شہزادی تھی۔
اپنے شوہر کی وفات کے بعد اس نے حرم چھوڑ دیا اور اپنے والد کے پاس واپس چلی گئی اور دوبارہ [[ہندومت]] اپنا لیا۔
|