"انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 3:
[[فائل:London 307.JPG|thumbnail|The [[Cyrus Cylinder]] is argued to be the world's first charter of human rights.]]
'''انسانی حقوق''' (Human rights) [[آزادی]] اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام [[انسان]] یکساں طور پر حقدار ہیں۔
صفحات = | باب = | ناشر =ہوگٹن میفلن کمپنی | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2006ء}}</ref> اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت [[زمین|کرہ ارض]] پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں۔
<br/>
آفاقی فلسفہ میں انسانی حقوق اس طرح ہمیشہ سے بنیادی ضرورت رہتے ہیں اور حقوق کے حصول کے لیے کسی بھی خطے یا معاشرے میں انسانی [[اخلاقیات]]، [[انصاف]]، روایات اور قدرتی طور پر سماجی عوامل کا مضبوط اور مستحکم ہونا ضروری ہے۔ انسانی حقوق کے نظریے کو اسی وجہ سے یا تو معاشرتی طور پر عوامی رائے اور قومی و بین الاقوامی قوانین کی مدد سے نافذ کیا جاتا ہے۔
<br/>
تعریف کی رو سے انسانی حقوق ایک وسیع مضمون ہے اور اس بارے اختلاف رائے پایا جاتا ہے کہ خصوصی طور پر ایسے کونسے حقوق ہیں جو انسان کا بنیادی حق مانے جائیں یا رد کر دیے جائیں۔ خطوں، معاشروں اور [[ترقی]] کے اعشاریہ کے ساتھ ساتھ انسانی ضروریات اور حقوق کی اشکال تبدیل ہوتی ہیں۔ اسی وجہ سے یہ موضوع دنیا بھر میں ہر وقت بحث اور اختلافات کے ساتھ ساتھ تنقید کا نشانہ بنتا رہتا ہے۔ <br/>
انسانی حقوق کا جدید تصور [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد ترتیب دیا گیا اور ان حقوق کی
انسانی حقوق میں شیری حقوق بھی شمل ہیں جو مندرجہ ذیل ہے۔
# زندگی کے حقوق (2) آزادی کے حقوق (3) جایئداد کے حقوق (4) بحث و مباحثہ کے حقوق (5) کام کرنے ک حقوق وغیرہ
|