"انسانی ورم حلیمی وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
ہیومن پـیـپـیـلوما وائرس کو مختصر HPV بھی کہا جاتا ہے وائرس کی یہ نوع (species) دراصل [[حُمہ|وائرسوں]] کے طبقہ (genus) [[پیپیلووائریڈی|پـیـپـیـلووائریڈی]] کا ایک رکن ہے جو انسانی خلیات میں داخل ہوکر (یعنی انکو عدوی / infected کرکے) نسیج کی نامعمول (abnormal) نشونما پیدا کر سکتا ہے۔ HPV نوع کی سو سے زائد [[قسم|اقسام]] (strains) شناخت کی جاچکی ہیں جن میں سے اکثر بے ضرر ہیں، کچھ جلدی [[ثولول]] (skin warts) کا باعث بنتی ہیں جو ہاتھ یا پاؤں پر نمودار ہوتے ہیں۔ اس وائرس کی کچھ اقسام ایسی بھی ہوتی ہیں جنسے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] پیدا ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ HPV کی تیس کے قریب اقسام [[جنسی منقولی]] (sexually transmitted) ہوتی ہیں جنمیں سے کچھ [[تناسلی ثولول]] (genital warts) پیدا کرتے ہیں اور کچھ [[گردنہ سرطان|گردنہ سرطان یعنی رحم گردن کے سرطان]] (cervical cancer) کا موجب بنتے ہیں (اس کے بارے میں اندازااندازہ لگایا گیا ہے کہ 99 فیصد گردنہ [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کا موجب یہی وائرس ہوتا ہے)۔
 
<br />