934,716
ترامیم
(درستی) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
'''قدری میکانیات''' یا '''کوانٹم میکانیات''' {{دیگر نام|انگریزی=Quantum mechanics}} علم [[طبیعیات]] کی ایک شاخ جو [[جوہر|جوہری]] اور [[زیرجوہری ذرہ|زیر جوہری]] پیمانے پر [[کلاسیکی میکانیات|کلاسیکی میکانیات (classical mechanics)]] اور [[کلاسیکی برقناطیسیت]]
سائنس دانوں میں سے [[نیلز بوہر]] نے ایٹم ،خاص طور پر سادہ ترین ایٹم، ہائڈروجن کا ماڈل دیا جس میں توانائی کے مدار بتائے اور ایٹم کا [[نصف قطر]] وغیرہ بتایا۔
[[آئن سٹائن]] نے جو [[نظریہ اضافیت]] دیا تھا اس کا ذرات پر اطلاق کرکے نتائج دیکھے گئے جو [[ذراتی طبیعیات]] کے تحت آتا ہے۔ [[ڈی بروگلی]] نے بتایا کہ ذرات موجوں کی طرح بھی عمل کرسکتے ہیں۔ [[ہائزنبرگ]] کا"اصولِ غیر یقینی " بہت اہمیت کا حامل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کسی ذرے کا مقام اور [[معیار حرکت]] ایک وقت میں معلوم نہیں کر سکتے۔ اس میں کچھ غیر یقینیت پائی جاتی ہے ۔
یعنی کلاسیکی میکانیات کا اطلاق ایٹمی سطح پر نہیں ہو سکتا اور ہمیں ایٹم اور اس کے اندر موجود ذرات کی حرکت کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکانیات کی ضرورت
== مزید دیکھیے ==
|