"لفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:اجزاۓ کلام بجانب زمرہ:اجزائے کلام)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''لفظ''' ، [[عربی زبان|عربی]] زبان کا [[کلمہ]] ہے اور اسکےاس کے معنی بنیادی طور پر''' خارج کرنے، نکالنے، پھینکنے '''وغیرہ کے آتے ہیں اور اسی سے اسکااس کا وہ [[لسانیات|لسانیاتی]] مفہوم نکالا جاتا ہے جس میں یہ بکثرت [[لسان|زبان]]{{زیر}} [[اردو]] میں مستعمل ہورہاہو رہا ہے یعنی [[منہ]] سے خارج ،خارج، نکالی یا ادا کی گئی کوئی بات اور / یا اسکااس کا [[تحریری]] خاکہ؛ اسکااس کا قریبی'''({{دیگر [[انگریزی زباننام|انگریزی]]:= word''')}} ہو سکتا ہے اور لفظ کی جمع الفاظ کی جاتی ہے۔ جب کوئی لفظ یعنی منہ سے خارج کی گئی کوئی [[آواز]] بامعنی ہو یا یوں کہہ لیں کہ جب اس آواز سے [[دماغ]] میں کوئی تصور یا مفہوم پیدا ہوتا ہو تو پھر ایسی صورت میں اس لفظ کو عربی و اردو قواعد کی رو سے [[کلمہ (لسانیات)|کلمہ (speech)]] کہا جاتا ہے، یہاں کلمہ کے سامنے speech کا متبادل صرف وضاحت کی خاطر درج کیا گیا ہے کہ یہی لفظ دیگر معنی بھی رکھتا ہے جیسے [[گفتگو|گفتار یا کلام]] وغیرہ؛ اور گفتگو کرنا یا مخاطب ہونے کے لیے جو کلام کی اصطلاح آتی ہے وہ بھی لفظ کلمہ کی طرح عربی کے کلم سے ماخوذ ہے۔
 
= لفظ =
لفظ کی مثالوں کے چند نمونے ملاحظہ فرمائیں۔
 
۱۔ [[پاکستان]] لفظ بنتا ہے پ۔ ا، ک، س، ت، ا۔ ن کے حروف کو آپس میں ملانے سے۔سے ۔
 
۲۔ [[مسلمان]] لفظ بنتاہے م، س، ل، م،ا، ن کے حروف، کو آپس میں ملانے سے۔سے ۔
 
۳۔ منتظر لفظ بنتا ہے م، ن، ت، ظ، ر کے حروف کو آپس میں ملانے سے۔سے ۔
 
۴۔ [[ایران]] لفظ بنتا ہے ا، ی، ر، ا، ن کے حروف کو آپس میں ملانے سے۔سے ۔
 
۵۔ [[شیر]] لفظ بنتا ہے ش، ی، ر کے حروف کو آپس میں ملانے سے۔سے ۔
 
= [[لفظ کی اقسام]] =