"تحول (فعلیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''نقیلت''' (metastasis) کا لفظ [[طب]] اور بطور خاص [[علم الاورام|علم الاورام (oncology)]] میں کسی بھی [[مرض|بیماری (disease)]] جیسے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]]) کے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہونے کے لیے اختیار کیا جاتا ہے، نقیلت کا لفظ نقیل سے بنا ہے جبکہ خود نقیل ،نقیل، انتقال یا منتقل ہونے کا مفہوم رکھتا ہے۔ مرض یا بیماری کا یہ انتقال کسی [[جراثیم]] یا [[خرد نامیہ|خرد نامیے]] کے اصل بیماری کے مقام سے جسم کے کسی دوسرے حصے تک چلے جانے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر بیمار اور [[استحالہ|استحالہ (transformed)]] یعنی [[عنادی استحالہ|سرطانی خلیات (tumor cells)]] کے مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے جسم کے دیگر حصوں تک پہنچ جانے سے بھی۔ نقیلت کی خاصیت [[عنادی سرطان|ورم عنادی (malignant tumor)]] میں پائی جاتی ہے جبکہ [[ورمِ حلیم|ورمِ حلیم (benign tumors)]] نقیلت کا مظاہرہ نہیں کرتے۔ یہاں ایک بات قابل ذکر یہ ہے کہ جب تقیلت کا لفظ سرطان کی بیماری کے لیے اختیار کیا جاتا ہے تو پھر اسے مراد سرطان کے پھیلنے کی تو ہوتی ہے مگر اسکےاس کے ساتھ ساتھ اس میں سرطان کے کسی ایک حصۂ جسم سے کسی دوسرے حصۂ جسم تک پھیلنے کا مفہوم قـوی ہوتا ہے یعنی کسی ایک جگہ سے سرطان کا کسی دوسرے اور دور مقام تک پھیل جانا۔ جبکہ اگر سرطان کے خلیات کے اپنے ہی مقام کے ارد گرد پھیلنے کو عام طور پر نقلیت نہیں بلکہ [[تجاوزت|تجاوزت (invasion)]] کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:علم الاورام]]