"ذنب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 1:
[[زمین]] کے گرد، قمری مدار پر شمالاً جنوباً قاطع نقاط عقدتین کہلاتےہیں۔کہلاتے ہیں۔ جہاں جنوبی نقطہ ذنب کے نام سے معروف ہے، [[سنسکرت]] میں اسے ’’کیتو‘‘ کہتے ہیں۔ گو کہ یہ کوکب نہیں اسکےاس کے باوجود ہندی علم [[نجوم]] اسے اہم کوکب کی حیثیت حاصل ہے۔ قدیم ہندوستانی اساطیر میں [[راس (ضدابہام)|راس]] و ذنب کو سماوی اژدھے سے تشبیہ دی گئی ہے۔ ذنب اس اژدھے کا دھڑ ہے، لہذا آنکھوں سے محروم ہے اور کسی کوکب پر ناظر نہیں ہو سکتا۔ ذنب کو خواہشات سے مبرا، عارف اور گیانی مانا گیا ہے۔
 
ذنب یا کیتو نحس کوکب ہے، مگر [[عطارد]] کی مانند ممتزج ہے۔ جس برج میں جس کوکب کے ہمراہ ہوں اسکااس کا اثر قبول کرلیتا ہے۔ ذنب اگر باقوت ہو تو مولود کو پاکیزہ باطن، فیاض اور حساس طبع عطا کرتا ہے۔ [[ماوراء الطبیعیات|مابعدالطبیعیات]] اور [[تصوف]] میں دلچسپی دیتا ہے۔ اگر یہ [[زائچہ]] میں کمزور ہو یا ساقط گھروں میں نحس کواکب کے ہمنشین ہو تو اپنے دور میں مولود کو تجرد پسند، نشئی، گمنام، خود کش حملے پر مائل اور تارک الدنیا بناتا ہے۔
 
== مراتب اور تعلقات==
سطر 23:
* پیشے : ماہر نفسیات، شراب اور منشیات کا کاروبار، خفیہ اداروں کے منصوبہ ساز، برآمدات
 
== بیرونی روابط==* [[بیرونی روابط برائے ہندی نجوم]]
*[[بیرونی روابط برائے ہندی نجوم]]
 
[[زمرہ:کواکب]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ذنب»