"انٹیلیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
'''انٹیلیز''' (Antilles) (فرانسیسی: Antillas, ہسپانوی: Antillen, پرتگیزی: Antilhas) [[بحیرہ کیریبین]] کے جنوب اور مغرب، [[خلیج میکسیکو]] کے شمال مغرب اور [[بحر اوقیانوس]] کے شمال میں پھیلا ہوا [[مجموعہ الجزائر]] ہے۔ '''جزائر انٹیلیز''' کو دو چھوٹے گروہوں میں تقسیم کیا جاتا۔ ایک '''[[انٹیلیز اکبر]]''' جو [[کیوبا]]، [[جزائر کیمین]]، [[ہسپانیولا]] ([[جمہوریہ ڈومینیکن]] اور [[ہیٹی]])، [[پورٹو ریکو]] اور [[جمیکا]] کے جزائر پر مشتمل ہے۔ دوسرا '''[[انٹیلیز اصغر]]''' جو [[اینٹیگوا و باربوڈا]]، [[بارباڈوس]]، [[ڈومینیکا]]، [[گریناڈا]]، [[سینٹ کیٹز و ناویس]]، [[سینٹ لوسیا]]، [[سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز]] اور [[ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو]] کے ساتھ ساتھ غیر خود مختار علاقے [[اروبا]]، [[اینگویلا]]، [[بونایر]]، [[برطانوی جزائر ورجن]]، [[کیوراساؤ]]، [[گواڈیلوپ]]، [[مارٹینیک]]، [[مانٹسریٹ]]، [[سابا]]، [[سینٹ بارتھیملے]]، [[سینٹ مارٹن (فرانس)]]، [[سینٹ ایوسٹائیس]]، [[سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز)]] اور [[امریکی جزائر ورجن]] پر مشتمل ہے۔
 
اگرچہ [[بہاماس]] اور [[جزائر کیکس و ترکیہ]] [[کیریبین]] کا حصہ ہیں لیکن انہیں عام طور پر '''جزائر انٹیلیز''' میں شامل نہیں کیا جاتا۔ <ref>Some sources, such as Encarta in Spanish, include the Bahamas in the Antilles. [http://es.encarta.msn.com/encyclopedia_761555176/Antillas.html] {{es icon}}۔ [http://www.webcitation.org/5kwKSz46J Archived] 2009-10-31.</ref>
 
== ممالک اور علاقے ==