"بیگار کیمپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
 
سطر 1:
Concentration Camp
 
1933[[تصویر:180px-Buchenwald.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|]] میں [[جرمنی]] میں [[ہٹلر]] برسراقتداربر سر اقتدار آیا تو اس نے سارے ملک میں بیگار کیمپ کھول دیے جہاں خاص طور پر یہودیوں اور کمیونسٹوں سے بیگار لی جاتی تھی۔ [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہٹلر نے یورپی ملکوں پر قبضہ کیا تو وہاں بھی ایسے بیگار کیمپ کھول دیے گئے۔ یہاں جنگی قیدیوں کو رکھا جاتا تھا۔ ان میں ظلم و تشدد سے بے شمار لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔ بعد میں بیگار کیمپ کی اصطلاح ان کیمپوں پر عائد ہونی لگی جہاں سیاسی قیدیوں سے بیگار لی جاتی ہے۔
{{زمرہ کومنز|The Holocaust}}