"متعدد متغیر حسابان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
:<math>f(x,y) = \frac{x^2y}{x^4+y^2}</math>
مبدا سے گزرنے والی کسی لکیر کے ساتھ ساتھ مبدا پر پہنچے پر حد صفر دیتی ہے۔ مگر اگر مبدا کو parabola <math>y=x^2</math> کے ساتھ ساتھ پہنچا جائے تو حد 0.5 ملتی ہے۔ چونکہ مختلف راستے مختلف حدیں دیتے ہیں، اس لیے مبدا پر اس دالہ کی حد وجود نہیں رکھتی۔
 
=== جزوی تفریقی ===
{{main|Partial derivative}}
[[Derivative|مشتق]] کے تصور کو '''جُزوی مشتق''' بالا بُعد میں جامع بناتا ہے۔ متعدد متغیر دالہ کا جزوی تفریق ایک متغیر کی نسبت سے اس دالہ کا مشتق ہے جبکہ باقی تمام متغیر کو دائم رکھا جائے۔
 
 
=== متعدد تکامل ===
{{main|Multiple integral}}
تکامل کے تصور کو متعدد متغیروں میں دالہ کے لیے '''متعدد تکامل''' جامع بناتا ہے۔ دہرے اور تہرے تکامل کو مستوی میں رقبہ اور فضاء میں جُجم نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ [[Fubini's theorem|فیوبنی قضیہ]] یقینی بناتا ہے کہ متعدد تکامل کو ''بہ تکرار تکامل'' کے ذریعہ تقویم کیا جا سکتا ہے۔
 
[[surface integral|سطح تکامل]] اور [[line integral|لکیر تکامل]] کو منحنی [[manifolds|مشعب]] جیسا کہ [[surface|سطح]] اور [[curves|منحنی]] پر تکامل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔