"کیفیت حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

54 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
 
اب کاروباری انداز میں اگر اس حساب سے [[قیمت حیات|قیمت حیات (value of life)]] نکالی جاۓ تو یہ نتیجہ سامنے آتا ہے کہ QALY سے یہ نہیں کہا جاسکتا ہے وہ 2 برس جو کہ اس معالجے کی وجہ سے زندگی میں بڑھیں گے انکی حیثیت ، کیفیت حیات (کوالٹی آف لائف) کے لحاظ سے کیا ہوگی ؟ کیا وہ شخص اس بڑھنے والی زندگی کو واقعی ایک زندگی کی طرح گذار سکے گا یا یہ اضافی زندگی [[عجز|معذوری]] اور تکلیف کا مجموعہ ہوگی ؟ [[ترقی پذیر ممالک]] کے بارے میں تو اعداد و شمار میسر نہیں کہ ایسی صورت میں کیا فیصلہ کیا جاتا ہے، مگر [[ترقی یافتہ ممالک]] میں اس قسم کے سوالات سامنے لائے جارہے ہیں کہ کیا ایسی صورتحال میں علاج مہیا کیا جانا مناسب ہے یا نہ کیا جانا ؟
==مزید دیکھیۓ==
* [[معیار زندگی]]
==بیرونی روابط==
* درج ذیل تمام روابط انگریزی زبان کے صفحات پر لے جاتے ہیں
33,238

ترامیم