"تاموک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
انتقال:2006ء
 
[[کمبوڈیا]] کی [[کھیمرروژ تحریک]] کے رہنما تاموک جنہیں’قصائی‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ وہ انیس سو ستر کی دہائی میں فوجی کمانڈر رہ چکے تھے۔ انسانی نسل کشی اور قتل و غارت گری کے بہت سے واقعات سے ان کا براہ راست تعلق رہا۔کمبوڈیارہا۔ کمبوڈیا میں کھیمرروژ تحریک کے دوران تقریبًا سترہ لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے اور ان سب کی اموات بیماریوں، بھوک اور پھانسی کی وجہ سے ہوئیں۔
 
[[فائل:Tamook.JPG|framepx|تصغیر|بائیں|تاموک]]تاموک کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان افراد میں سے ایک ہیں جن سے بڑے پیمانے پر انسانی نسل کشی اور جنگی جرائم سر زد ہوئے۔
 
انیس سو چوہتر میں سابق شاہی دارالحکومتدار الحکومت اوڈونگ میں فوج کے انچارج کی حیثیت سے انہوں نے بڑی تباہی پھیلائی۔ انہو ں نے اوڈنوگ کے شہریوں کو علاقہ سے نکال باہر کرنے کے علاوہ سرکاری اور فوجی حکام کو قتل کیا۔
 
بعد ازاں کھیمرروژ تحریک اندورنی اختلافات کا شکار ہو گئی اور ان اختلافات کے پیچھے بھی ٹاموک کا ہی ہاتھ تھا۔ 1997 میں وہ تنظیم کے سربراہ بنے لیکن انہیں دو سال بعد ہی گرفتار کر لیا گیا اور انہوں نے اپنی باقی زندگی جیل میں گزاری۔
 
عمر کی آخری حصے تک ان پر مقدمہ نہ چلایا جاسکتا یہاں تک کہ جیل میں ہی ان کی موت واقع ہوگئی۔ہو گئی۔
 
[[زمرہ:1924ء کی پیدائشیں]]