"نوآبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
==نیا نوآبادیاتی نظام==
[[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد دنیا میں سب سے بڑی یہ تبدیلی آئی کہ دھاتی کرنسی کی جگہ [[کاغذی کرنسی]] استعمال ہونے لگی۔ چونکہ کرنسی انسان کو کنٹرول کرتی ہے اس لیئے کاغذی کرنسی کو کنٹرول کرنے والے بینکرز دنیا بھر کے لوگوں کو کنٹرول کرنے کے قابل ہو گئے۔ جغرافیائی سرحدیں اور مقامی حکومتیں اب بے معنی ہو کر رہ گئے اور [[آئی ایم ایف]] اور [[ورلڈ بینک]] ملٹی نیشنل کمپنیوں کی صورت میں دنیا کے نئے حکمران بن کر ابھرے۔
 
:"ہم اپنی عالمی سیاسی طاقت زمین پر زبردستی قبضہ کر کے نہیں بڑھاتے۔ ہم اپنی طاقت بڑھانے کے لئے معاہدے کرتے ہیں، اتحاد بناتے ہیں، نگرانی کے نظام، تجارت اورکارپوریشن کے معاہدے کرتے ہیں، خفیہ معاہدے طے پاتے ہیں، اور اہم ترین جگہ پر دہشت گردی سے نمٹنے کے بہانے قبضہ کرتے ہیں۔ مہذب لوگوں کی طرح۔"
:"We don’t expand our geopolitical power by blatant land grabs, we expand it with treaties, alliances, intelligence/surveillance deals, trade agreements, corporate contracts, secret pacts, and occupations of key strategic locations under the pretense of fighting terrorism. Like civilized people."<ref name="The New Face Of Imperialism">[https://medium.com/@caityjohnstone/on-the-syria-occupation-and-the-new-face-of-imperialism-689ee34a7ff6 On The Syria Occupation And The New Face Of Imperialism]</ref>