"تحریک جعفریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
یوں تو ملت تشیع نے قیام پاکستان کے بعد انفرادی سطح پر اس ملک کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور جزوی طور پرتشیع اور مذہب جعفریہ کو در پیش مسائل کے حل کے لئےبھرلئے بھر پور سعی کی۔مختلفکی۔ مختلف تنظیموں، انجمنوں، شیعہ کانفرنس اور [[ادارہ تحفظ حقوق شیعہ پاکستان]] وغیرہ کے نام سے کوششیں ہوتی رہیں۔اسرہی ں۔ اس کے بعد مرحوم علامہ [[سید محمد دہلوی]] کی قیادت میں [[شیعہ مطالبات کمیٹی]] کا وجود عمل میں آیا۔لیکنآیا۔ لیکن 12 آپریل 1979ء سے باقاعدہ جماعتی سطح پر منظم انداز میں قائد ملت جعفریہ علامہ [[مفتی جعفر حسین]] مرحوم کی قیادت میں کا م کا آغاز کیا۔
== مزید دیکھیے ==
{{اسلامی اوکیہ جوت}}