"تخلیص کار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:Halfwave.rectifier.en.svg|تصغیر|300px|ایک مقومہ کا سادہ سا خاکہ جس میں بائیں جانب متناوب رو اور دائیں جانب راست رو کو دکھایا گیا ہے؛ تفصیل کے لیے مضمون دیکھیے۔]]
'''تخلیص کار''' یا '''[[ریکٹیفائر]]''' (تلفظ: [[انگریزی زبان|انگریزی]]: rectifier) ایک ایسی [[برقیات|برقیاتی]] [[اختراع]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[Alternate|متناوب]] [[رونا|رو]] (alternate) کو [[راست رو]] (direct current) میں تبدیل کرتا ہے؛ یعنی مقررہ ادوار یا دورانیوں کے ساتھ اپنی سمت بدلتے رہنے والی [[برقی رو]] کو ایک ایسی رو (current) میں بدل دیتا ہے جو محض ایک ہی سمت رواں رہتی ہے۔ اس ہی تصور کو یوں بھی لیا جاسکتا ہے کہ یہ آلہ یا اختراع اصل میں آگے پیچھے دونوں جانب بہنے والی برقی رو کی اصلاح کر کے اس کی سمت کو ایک جانب قائم کرتا ہے؛ یہی وجہ ہے کہ اس کو مقومہ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ برقی رو کی سمت کی اصلاح کرکے اس کی ایک سمت قائم کرتا ہے۔ مقومہ کا لفظ مُقَوِّم (muqaw-wim) سے بنا ہے جس کے معنی اصلاح کرنے والے یا قائم کرنے والے کے ہوتے ہیں؛ اسی [[ابجدیہ]] ترکیب مقوم میں اگر واؤ پر زیر کےکی بجائے زبر لایا جائے ہے تو اس کے معنی اردو [[لغت|لغات]] میں قائم ہوجانے والے یا اصلاح ہو جانے والے کے آتے ہیں۔
 
[[زمرہ:برقیات]]