"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
{{Olympic Games sidebar}}
[[فائل:اولمپک پرچم.png|تصغیر|200px|پانچ اولمپک چھلّے [[1913ء]] میں نقش کیے گئے، [[1914ء]] میں اپنائے گئے اور [[1920ء]] میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.ہوئی۔]]
 
جدید '''اولمپک کھیل''' یا '''اولمپکس''' عالمی سطح پر کھیلوں کے مقبول ترین مقابلے ہیں جو موسم گرما اور موسم جاند کے کھیلوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور اُن میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ اولمپک کھیلوں کو دنیا کا اہم ترین مقابلہ تصور کیا جاتا ہے جس میں 200 سے زائد اقوام شریک ہوتی ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں [[سرمائی اولمپک کھیلیں|موسم سرما]] اور [[گرمائی اولمپک کھیلیں|موسم گرما]] کے مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں، یعنی دو اولمپک مقابلوں کے درمیان دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔
قدیم اولمپکس کے اصل کے بارے میں کئی نظریات ہیں . سب سے مقبول روایت کے مطابق [[ہیراکل]] اولمپک کھیلوں کا خالق تھا اور اُس نے اولمپک بازی گاہ اور گردو پیش کے عمارات اپنے والد [[زیوس]] کے احترام میں بنائے .
 
اولمپکس کے آغاز کے بارے میں دانشوروں کے رائے میں اختلاف ہے تاہم [[776ء]] پر کثرت کا اتفاق ہے۔ آغاز کے فوراً بعد اولمپک کھیلوں نے بہت جلد تمام قدیم یونان میں اہمیت اختیار کرلی.کرلی۔ اس زمانے میں سب سے مشہور کھلاڑی کا نام [[مائلو]] تھا جو تاریخ میں واحد کھلاڑی ہے جس نے چھ اولمپکس میں ایک فتح حاصل کی.کی۔
 
== مزید دیکھیے ==