"ترکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
مسلم سلطنتوں کا حصہ بننے کے بعد 1860ء میں مغربی علاقہ [[سلطنت روس|روسی سلطنت]] کے زیر اثر آگیا اور [[انقلاب روس]] کے بعد اسے ترکستان خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ میں تبدیل کر دیا گیا اور بعد ازاں مسلمانوں کی مزاحمت کے خاتمے کے لیے اسے قازق، کرغز، تاجک، ترکمان اور ازبک سوویت اشتراکی جمہوری ریاستوں میں بانٹ دیا گیا۔ روس کے خاتمے کے بعد ان جمہوری ریاستوں نے آزادی حاصل کرلی۔
 
مشرق ترکستان جسے چینی ترکستان بھی کہا جاتا ہے ایغور ترکوں کی سرزمین ہے جس پر 18 ویں صدی کے وسط میں چنگ سلطنت نے قبضہ کر لیا اور سنکیانگ یعنی "نیا صوبہ" کا نام دیا۔ عوامی جمہوریہ چین نے اسے سنکیانگ ایغور خودمختارخود مختار خطہ قرار دیا۔ صوبے میں خطے کی قدیم ایغوز ترک آبادی بتدریج کم ہوتی جارہیجا رہی ہے اور چین کی سب سے بڑی نسلی اکائی ہان کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہاہو رہا ہے۔ موجودہ اعدادہ و شمار کے مطابق ایغوز اب صوبے کی آبادی کا صرف 46 فیصد رہ گئے ہیں جب کہ 1948 میں انکی آبادی خطے کی آبادی کا 98 فیصد تھی۔
 
[[زمرہ:ترکستان]]