"یجر وید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[file:Rigveda MS2097.jpg|thumb|300px|ویدوں کا 19 ویں صدی کا مخطوطہ]]
 
'''یجر وید''' [[سناتن دھرم]] کا ایک اہم مقدس [[وید]] ہے۔ یہ چار ویدوں میں سے ایک ہے۔ اس میں یگّ کی اصل رسومات تحریر ہیں اور منتر کے الفاظ ہیں۔ یجر وید (یجس+وید) یہ ہندومت کے چار پاک ترین اہم مقدس کتب میں سے ایک ہے۔ یجر وید لفظی لحاظ سے مقدس کتاب ہے۔ یگّ میں کہے جانے والے لفظی منتروں کو ‘یجس’ کہا جاتا ہے۔ یجس کے نام پر ہی وید کا نام یجر وید پڑا ہے۔ یجر وید کے روحانی منتر [[رگ وید]] یا [[اتھر وید]] سے لیے گئے ہیں۔<ref name="بھارت کوش">[http://hi.bharatdiscovery.org/india/यजुर्वेद یجر وید] | بھارت کوش پر دیکھیں</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}