"ترینتینو جنوبی ٹائرول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}ترینتینو جنوبی ٹائرول{{ن}} ([[اطالوی]]: Trentino-Alto Adige) ([[جرمنی|جرمن]]: Trentino-Südtirol) (انگریزی: Trentino-South Tyrol) [[اطالیہ|اٹلی]] کے نیم خودمختارخود مختار علاقوں میں سے ایک ہے جو شمالی اٹلی میں واقع ہے۔ علاقہ کے شمال میں [[آسٹریا]] واقع ہے جبکہ مغرب میں اطالوی علاقہ [[لومباردیہ|لومباردیا]] اور جنوب میں اطالوی علاقہ [[وینیتو]] واقع ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 13,619مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] اور آبادی لگ بھگ پونے دس لاکھ ہے۔ علاقائی صدر مقام [[ترینتو]] ([[ترینتو]]) ہے۔ علاقہ کے دو صوبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
 
{| class="wikitable"
سطر 35:
(نوٹ: خانہ معلومات میں دی گئی آبادی سارے صوبہ بشمول تمام [[کمونے]] کی آبادی کے ہے، نہ کا صرف شہر کی۔)
 
علاقہ میں [[وائن]] (شراب) کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والے پھل [[انگور]] وغیرہ بکثرت پیدا ہوتے ہیں۔ اسکےاس کے علاوہ علاقہ ڈیری کی مصنوعات اور لکڑی پیدا کرتا ہے۔ صنعتوں میں کاغذ سازی، کیمیائی مادوں کی تیاری اور دھات سازی کی صنعتیں شامل ہیں۔ علاقہ پانی سے بجلی پیدا کرنے کا اہم مرکز ہے۔ سیاحت اہم ذریعہ آمدنی ہے، جہاں سردیوں میں برف پر کھیلے جانے والے کھیل منعقد کیۓکیئے جاتے ہیں۔
 
علاقہ [[پہلی جنگ عظیم]] سے پہلے [[آسٹریا ہنگری سلطنت]] کا حصہ تھا،تھا اور [[1919ء]] میں جنگ کے خاتمے کے بعد اٹلی میں شامل ہوا۔ زیادہ تر آبادی [[اطالوی]] بولتی ہے جس کا تناسب قریبا 60 فیصد ہے، جبکہ [[جرمنی|جرمن]] بولنے والوں کا تناسب 35 فیصد ہے۔ جبکہ 5 فیصد لوگ [[لاڈن]] بولتے ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی زیادہ تر تعداد بولزانو کے صوبہ میں ہے اور صوبہ کی تقریبا 68 فیصد آبادی جرمن بولتی ہے۔ جبکہ ترینتو میں زیادہ تر اطالوی بولنے والے ہیں۔ لاڈن بولنے والے لوزیرنا میں مرتکز ہیں۔ اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے [[2006ء]] کے اعداد و شمار کے مطابق علاقہ میں 55,747 ہے جو کل علاقائی آبادی کا 5.6 فیصد ہیں۔
 
علاقہ کا آباد ترین شہر جس کی آبادی پچاس ہزار نفوس سے زیادہ ہے، درج ذیل ہیں۔
سطر 65:
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.regione.trentino-a-adige.it/ علاقہ ترینتینو جنوبی ٹائرول] ۔ اطالوی اور جرمن زبان میں باضابطہ ویب سائٹ
* [http://www.italy-weather-and-maps.com/maps/italy/trentinoaltoadige.gif ترینتینو جنوبی ٹائرول نقشہ جات]