"انار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: co:Mela granata
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Pomegranate03_edit.jpg|thumb|ایک کٹا ہوا انار]]
ایک [[خوردنی]] [[پھل]] ہے جو کہ عموما{{دوزبر}} موسم{{زیر}} سرما میں دستیاب ہوتا ہے۔ اِس کا سُرخی مائل سَخت چھِلکا ہوتا ہے اور یہ سُرخ دانہ دار گُودے سے بھَرا ہوتا ہے جوکہ کھٹے اور میٹھے ذائقوں کا حامل ہوتا ہے۔ یہ پھل انسانی غذا ہونے کے ساتھ ساتھ [[انسان]] کے لیے بطور [[دوا]] بھی تجویز کیا جاتا ہے کیونکہ میں بہت سی [[بیماریوں]] میں مفید ہے۔ . دانت اور قلب كى عارضه مين مفيد هيى
 
[[زمرہ:نباتات]]