"آرامی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
سطر 44:
|notice=IPA
}}
 
[[عراق]] ، [[شام]] ، [[کنعان]] ، [[فلسطین]]، فونیشیا اور جزیرہ نمائے [[عرب]] میں جو عرب اقوام ہیں، وہ تمام سامی الاصل ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ تمام قومیں [[سم (سمیات)|سام]] بن [[نوح علیہ السلام|نوح]] کی اولاد ہیں۔ اس لیے سامی کہلاتی ہیں۔ ان ملکوں کی مختلف زبانوں (موجودہ قدیم دونوں) کو سامی زبانیں کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ ملک سیریا یا شام کی زرخیزی اوراس کے درالحکومت (دمشق کی دلفریبی کے باعث اس ملک کو ارم یا باغ ارم بھی کہتے ہیں۔ اس لیے سامی یا سریانی کا تیسرا نام آرامی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت نوح کے بیٹے سام کا مسکن شام ہی تھا اس لیے تمام سامی قوموں کی مختلف بولیوں کا اجتماعی نام [[سامی زبانیں|سامی]]، [[سریانی زبان|سریانی]] اور [[آرامی زبانیں|آرامی]] ہے۔ زبانوں کے سامی گروہ میں [[فونیقی]]، [[اسیری]] ، [[کلدی]]، [[عبرانی]]، بابلی،حطیطی، زبانیں شامل ہیں۔ حضرت [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسیٰ]] علیہ السلام کے وقت فلسطین، کنعان میں آرامی زبان ہی بولی جاتی تھی۔ جو عبرانی زبان کی ایک شاخ ہے۔ موجودہ عربی قدیم آرامی ہی کی ایک ترمیم شدہ صورت ہے۔ البتہ رسم الخط میں تبدیلی ہو گئی ہے۔ لیکن یہ تبدیلی [[اسلام]] سے بہت پہلے رونما ہوئی تھی۔