"آگستس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
سطر 31:
| religion = [[قدیم روم میں مذہب|رومی بت پرستی]]
}}
 
[[فائل:Px-Aug.jpg|framepx|thumbnail|بائیں|آگسٹس]]
[[آکٹیوین|آکیٹوین آگسٹس]] [[روم]] کا شہنشاہ، [[جولیس سیزر]] کی بہن کا پوتا۔ باپ کی وفات کے بعد جولیس سیزر نے اسے اپنا بیٹا اور وارث بنا لیا۔ سیزر کے قتل 44 ق۔ م پر روم آیا اور [[مارک انتھونی]] کے ساتھ مل کر مجلس ارباب ثلاثہ بنائی۔ 42 ق۔ م میں آینٹنی سے مل کر بروٹس کو شکست دی۔ 40 ق۔ م میں اپنی بہن اوکٹاویا کی شادی انتھونی سے کی۔ بعد میں انتھونی سے بھی ٹھن گئی۔ چھوٹی چھوٹی لڑائیوں کے بعد آخر 31 ق۔ م میں [[مارک انتھونی]] اور [[قلوپطرہ]] کو شکست دی۔ 27 ق۔ م میں رومن سینٹ کی طرف سے آگسٹس (واجب التعظیم) کا خطاب پایا۔ زرعی اصلاحات کیں اور چند مفید قوانین بھی نافذ کیے۔ اس کے دور کو [[لاطینی زبان|لاطینی]] ادب کا سنہری دور کہا جاتا ہے۔ [[ورجل ہوریس]] اور [[لیوی]] جیسے عظیم شعرا اس کے ہمعصر تھے۔ وہ خود بھی ادیب تھا۔ [[یسوع مسیح]] اس کے عہد میں پیدا ہوئے۔ اگست کا مہینہ اسی کے نام سے منسوب ہے۔