"ابراہیم ابن محمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
سطر 1:
{{Infobox Person|إبراهيم بن محمد=|الاسم=إبراهيم بن محمد}}{{حضرت محمد کی اولاد}}
 
'''ابراہیم بن محمد''' ([[عربی زبان|عربی]]:ابراہیم بن محمد) [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور پاک]] {{درود}} اور [[ماریہ قبطیہ|ماریہ القبطیہ]] کے [[بیٹا|بیٹے]] تھے۔ اُن کا نام حضور پاک {{درود}} کے جد امجد حضرت [[ابراہیم (ضد ابہام)|ابراہیم]] کے نام پر رکھا گیا تھا۔ عرب کی روایات کے مطابق بچپن میں آپ پرورش و نگہداشت کے لیے [[اُم سیف]] نامی دائی کے سپرد کر دیا گیا، جن کو حضور پاک {{درود}} نے کچھ بکریاں بھی دیں۔