934,716
ترامیم
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7)) |
م (خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)) |
||
{{خانہ معلومات شخصیت|}}
'''ابو الحسن علی بن ابی سعید عبد الرحمن بن احمد بن یونس المصری'''، البتانی اور ابی الوفاء البوزجانی کے بعد سب سے زیادہ شہرت پانے والے [[ریاضی]] اور [[فلکیات]] دان ہیں، [[مستشرق]] سارٹن انہیں چوتھی صدی ہجری کے سب سے بڑے سائنسدانوں میں شمار کرتے ہیں، وہ شاید [[مصر]] کے سب سے بڑے [[فلکیات]] دان تھے، [[مصر]] میں پیدا ہوئے اور وہیں پر شوال [[399ھ|399]] ہجری کو وفات پائی۔
|