"ابو العباس السفاح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core)
سطر 1:
{{Infobox royalty|name=أبو العباس عبد الله السفّاح|title=خلیفۃ الاسلام [[خلافت عباسیہ]]، [[عراق]]|image=Balami - Tarikhnama - Abu'l-'Abbas al-Saffah is proclaimed the first 'Abbasid Caliph (cropped).jpg|caption=ابوالعباس السفاح کی بیعتِ خلافت کا منظر- [[محمد بلعمی]] کے تاریخ نامہ سے اقتباس|birth_date=[[104ھ]]/ [[722ء]]|birth_place=|death_date=[[پیر]] 13 ذوالحجہ [[136ھ]]/ [[10 جون]] [[754ء]] (عمر: 33 سال قمری، 32 سال شمسی)|death_place=|place of burial=موجودہ [[محافظہ الانبار]]، [[عراق]]|full name=کنیت: ابو العباس نام: عبداللہ لقب: السفاح نسب: عبداللہ ابن محمد ابن علی ابن عبداللہ ابن عباس ابن عبدالمطلب|father=[[محمد ابن علی ابن عبداللہ]]|mother=ریطہ الحارثیہ|spouse=ام سلمیٰ بنت مخزوم|issue=ریطہ بنت السفاح|succession=[[خلافت عباسیہ]] کا پہلا خلیفہ|reign=[[25 جنوری]] [[750ء]] – [[10 جون]] [[754ء]] <br/> (4 سال 4 ماہ 16 دن شمسی)|coronation=|othertitles=|predecessor=[[مروان الثانی]] بحیثیت اُموی خلیفہ - [[خلافت امویہ]] کا آخری خلیفہ|successor=[[ابو جعفر المنصور]]|house=|religion=[[سنی]] [[اسلام]]}}
 
ابوالعباس عبد اللہ۔ [[خلافت عباسیہ]] کا پہلا حکمران۔ اموی خلیفہ [[مروان بن محمد بن مروان|مروان ثانی]] نے [[امام ابراہیم]] کو گرفتار کرا کے مروا ڈالا تو ابوالعباس ان کا جانشین بنا۔ اس نے اپنے آبائی مسکن [[حمیمہ]] (جنوبی فلسطین) کی رہائش ترک کر دی اور اہل و عیال سمیت کوفے میں آ گیا۔ [[ابومسلم خراسانی]] ، [[ابوسلمہ]] اور دیگر حامیان تحریک عباسیہ کی مدد سے بالآخر [[عراق]] پر ابوالعباس کا قبضہ ہو گیا اور ربیع الاول 132ھ میں اس کی خلافت کا اعلان کر دیا گیا۔ بعد میں [[دریائے فرات|فرات]] کے کنارے امویوں اور عباسیوں میں فیصلہ کن جنگ ہوئی اور ابوالعباس کے چچا [[عبداللہ علی]] نے ذوالحجہ 132ھ میں [[خلافت امویہ|بنو امیہ]] کا خاتمہ کرکے آخری خلیفہ مروان ثانی کا خاتمہ کرکے بنی عباس کی خلاف کی بنا ڈالی۔