"تضمیلاصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Cable_Modem.JPG|تصغیر|300px|تضمیلاصہ کی ایک قسم]]
'''تضمیلاصہ''' ایک آلہ ہے جو [[تمثیلی اشارات]] <small>(Analog Signals)</small> کو عددی یا [[رقمی اشارات]] <small>(Digital Signals)</small> میں تبدیل کرتا ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس.برعکس۔
 
== معنی ==
تضمیلاصہ کے لیے انگریزی میں لفظ Modem استعمال کیا جاتا ہے جو دو الفاظ کا مجموعہ ہے یعنی Modulation اور Demodulation. اِن دونوں الفاظ سے Mod اور Dem لےکرلے کر اُن کو آپس میں جوڑاجائے تو لفظ Modem بنتا ہے.ہے۔ اِسی طرح اُردو میں بھی لفظ تضمیلاصہ دو الفاظ کا مرکب ہے یعنی ‘‘تضمین’’ اور ‘‘استخلاص’’. پہلے لفظ سے ‘‘تضمی’’ اور دوسرے لفظ سے ‘‘لاص’’ کو آپس میں جوڑا جائے تو لفظ تضمیلاصہ بنتا ہے جو اُردو میں Modem کے لیے استعمال ہوتا ہے.ہے۔ <br/>
{{زمرہ کومنز|Modems}}