"تغلق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 46:
}}
 
[[ہندوستان]] میں [[خلجی خاندان]] کے بعد سلطان [[غیاث الدین تغلق]] نے [[دلی|دہلی]] پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1413ء تک حکمران رہا۔ اور اس کے بعد [[سید خاندان]] برسربر سر اقتدار آیا۔
 
تغلق خاندان کے دو بادشاہ زیادہ نامور ہوئے ہیں۔ [[سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ]] ایک سخت گیر حاکم تھے۔ متعصب مؤرخوں نے اس کو پاگل کہا ہے مگر یہ درست نہیں- اس نے چند غلط اور ناممکن العمل اقدام ضرور کیے- مثلاً پایۂ تخت دہلی سے [[دولت آباد]] منتقل کیا- [[خراسان]] اور [[چین]] پر ناکام حملہ کیا۔
 
'''سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ''' ‎کے زمانے میں مشہور عرب سیاح [[ابن بطوطہ]] [[ہندوستان]] آیا ۔آیا۔ اور نو برس یہاں رہا۔
 
[[سلطان فیروز شاہ تغلق]] اس خاندان کا سب سے ممتاز بادشاہ گزرا ہے، جو بہت دیندار اور منصف مزاج تھا۔ تمام زندگی رفاہ عامہ کے کاموں اور علم کی ترویج و ترقی میں کوشاں رہا۔ بے شمار ہسپتالہسپتال، ، مساجد ،مساجد، یتیم خانے ،خانے، سرائیں اور مدارس قائم کیے۔ بے کاری کو دور کرنے کی خاطر دریاؤں پر پل بند ہوا کر ملک میں نہریں کھدوائیں تاکہ زراعت بڑھے۔ اور عوام خوشحال ہوں۔ سخت سزائیں ،سزائیں، منسوخ کر دیں۔ سلطان فیروز شاہ تغلق کے بعد خاندان تغلق کا زوال شروع ہوا،ہوا اور 1398ء میں [[امیر تیمور|امیر تیمور بیگ گورکانی]] نے رہی سہی طاقت کا خاتمہ کر دیا۔ تیمور جاتے وقت [[خضر خان|سید خضر خان ابن ملک سلیمان]] کو نائب بنا کر چھوڑ گیا۔ گو آخری بادشاہ [[سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق]] ‎نے جلد ہی دہلی پر دوبارہ قبضہ کر لایا، لیکن 1413ء میں اس کی وفات کے بعد تغلق خاندان کا بالکل خاتمہ ہو گیا۔ تغلق عہد کی ایک قابل قدر خصوصیت یہ ہے کہ [[دکنی]] زبان پر شمالی ہند کی زبان کا مستقل اور نمایاں اثر اسی دور میں ہوا۔
 
== سلاطین تغلق ==
سطر 100:
|colspan=4 align="middle"| '''[[سید خاندان]]''' نے تغلق خاندان کو ہٹا دیاـ
|}
* دہلی سلطنت دو حصوں میں بٹ گیاـ ایک '''مشرقی''' حصہ جو '''سنتری رنگ''' کے خانے میں واضع کیا گیا ہے اور اس کا دارالحکومتدار الحکومت '''[[فیروزآباد]]''' تھاـ
** دوسرا '''مغربی''' حصہ جو '''پیلے رنگ''' کے خانے میں واضع کیا گیا ہے اور اس کا دارالحکومتدار الحکومت '''[[دلی|دہلی]]''' تھاـ
{{-}}
{{زمرہ کومنز|Tughlaq Dynasty}}