"تقسیم ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
برطانوی [[قانون آزادی ہند 1947ء]] کے تحت [[15 اگست]] [[1947ء]] کو [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے قیام کو '''تقسیم ہند''' کہا جاتا ہے جس کے تحت دونوں ممالک نے [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کی۔ اس تقسیم کے نتیجے میں [[بنگلہ دیش|مشرقی بنگال]] [[پاکستان]] اور [[مغربی بنگال]] [[بھارت]] میں شامل ہوا اور [[صوبہ پنجاب (برطانوی ہند)|پنجاب]] بھی پاکستان کے موجودہ صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] اور [[بھارت]] کے [[پنجاب (بھارت)|مشرقی پنجاب]] میں تقسیم ہو گیا۔
 
اس تقسیم کے بعد نوزائیدہ پاکستانی ریاست کا دارالحکومتدار الحکومت [[کراچی]] قرار پایا جہاں [[محمد علی جناح|قائد اعظم محمد علی جناح]] نے پہلے [[گورنر جنرل پاکستان|گورنر جنرل]] کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ [[پاکستان]] اپنا یوم آزادی [[14 اگست]] جبکہ [[بھارت]] [[15 اگست]] کو مناتا ہے۔
 
تقسیم ہند کا بنیادی محرک مسلمانان ہند کی وہ عظیم تحریک تھی جو انہوں نے [[برصغیر]] میں ایک الگ وطن قائم کرنے کے لیے شروع کی تھی۔ جس کے لیے انہوں نے [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کا پلیٹ فارم استعمال کیا۔ [[قائد اعظم محمد علی جناح]] کی قیادت میں مسلمانان ہند کا خواب [[14 اگست]] [[1947ء]] کی شب پورا ہوا جب 27 [[رمضان المبارک]] کی مبارک ساعتیں تھیں۔