"تلنگانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م حوالہ جات/روابط کی درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 57:
}}
'''تلنگانہ''' ([[تیلگو زبان|تیلگو]]: తెలంగాణ)، [[بھارت]] کی ریاست آندھرا پردیش سے الگ کر کے اس کو 2 [[جون]] [[2014]] کو ریاست کا درجہ دیا گیا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2014/06/140601_india_new_telangana_state_zz.shtml بھارت کی 29ویں ریاست وجود میں آ گئی - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ صوبہ بھارت کے حیدرآباد نامی راجواڈے کے تیلگو زبان بولنے والے علاقوں سے مل کر بنا
30 جولائی 2013 کو [[کانگریس پارٹی]] نے جمہوریہ بھارت کے 29 ویں ریاست کے طور پر [[آندھرا پردیش]] سے تلنگانہ ریاست بنانے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا
== تاریخ ==
ابھی جس علاقے کو تلنگانہ کہا جاتا ہے، اس میں آندھرا پردیش کے 23 اضلاع میں سے 10 اضلاع آتے
ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش بروز پیر 2 جون 2014 کو باضابطہ طور پر 2 حصوں میں منقسم ہو گئی جبکہ اس میں سے ملک کی 29 ویں ریاست تلنگانہ وجود میں آگئی
جولائی 2016 میں مرکز میں [[کانگریس]] کی سربراہی میں حکمراں اتحاد نے آندھرا پردیش میں نئی ریاست تلنگانہ کے قیام کی منظوری دی تھی اور اس کے بعد فروری 2017 میں ملک کے ایوان بالا نے تلنگانہ کے قیام کا بل منظور کیا تھا۔ اس فیصلے پر اس وقت آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ کرن کمار ریڈی احتجاجاً اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے تھے۔
ہندوستان میں اس سے پہلے آخری بار 2012 میں تین نئی ریاستوں کا قیام عمل میں آیا تھا۔ ان میں مدھیہ پردیش کے مشرقی علاقوں پر مشتمل چھتیس گڑھ کے نام سے نئی ریاست بنائی گئی۔
آندھرا پردیش کے شمالی حصے میں نو اضلاع بشمول حیدرآباد پر مشتمل تلنگانہ ریاست کے قیام کا مطالبہ 1956 میں اس وقت سے کیا
تاریخی اعتبار سے تلنگانہ کا علاقہ نظام حیدرآباد کی آصف جاہی سلطنت کا حصہ تھا۔ 1948 کے دوران ہندوستان میں حیدرآباد کے انضمام کے بعد تلنگانہ کو کچھ برسوں تک ایک الگ ریاست کی حیثیت حاصل رہی۔ جب لسانی بنیادوں پر ریاستوں کی تشکیل جدید کے لیے فضل علی کمیشن قائم کیا گیا تو علاقہ کے عوام نے اپنے لیے ایک علاحدہ ریاست کے موقف کا مطالبہ کیا تھا لیکن اسے قبول نہیں کیا گیا اور اس علاقہ کو ساحلی آندھرا کے ساتھ ملا کر آندھرا پردیش کا نام دیا گیا۔
ریاست اپنی تاریخ کے ایک بڑے حصے کے دوران ساحلی آندھرا کے زیادہ خوشحال اور با اثر طبقات کے کنٹرول میں رہی اور یہ شکایت عام رہی کہ انہوں نے غریب اور پسماندہ تلنگانہ عوام کے ساتھ معاشی سماجی اور دوسرے شعبوں میں انصاف نہیں کیا۔ چنانچہ وقفے وقفے سے تلنگانہ کو علاحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ سر اٹھاتا رہا۔ 70-1969 میں اس مسئلہ پر پرتشدد احتجاج شروع ہوا جس میں 200 سے زیادہ لوگ مارے گئے۔ اس کے بعد ہونے والے انتخابات میں تلنگانہ کے عوام نے احتجاج کی قیادت کرنے والی تلنگانہ پرجا سمیتی کو بھاری اکثریت کے ساتھ منتخب کیا۔ لیکن انتخابات کے بعد اسی پارٹی نے قلا بازی کھائی اور خود کو کانگریس میں ضم کر لیا۔ اس دھوکا دہی سے تلنگانہ کے عوام اتنے بدظن ہوئے کہ اگلے دو تین دہایوں تک کسی نے بھی تلنگانہ ریاست کا نام نہیں لیا۔ 2001 کے دوران یہ مسئلہ اس وقت پھر شدت کے ساتھ اٹھا جبکہ تلگودیشم سے علاحدگی اختیار کرنے والے چندر شیکھر راو نے تلنگانہ راشٹرسمیتی کے نام سے اپنی الگ پارٹی بنائی اور تلنگانہ کے لیے اپنی مہم کا آغاز کیا۔ رفتہ رفتہ یہ جماعت اتنی طاقتور
== اضلاع ==
تلنگانہ ریاست کے 31 اضلاء ہیں۔ # ۔ [[عادل آباد ضلع]]# ۔ [[بھدرادری کوتاگوڈیم ضلع]]# ۔ [[ضلع حیدرآباد، بھارت|حیدر آباد ضلع]]# ۔ [[جگتیال ضلع]]# ۔ [[جنگاؤں ضلع]]# ۔ [[جیاشنکر بھوپال پلی ضلع]]# ۔ [[جوگولامبا گدوال ضلع]]# ۔ [[کاماریڈی ضلع]]# ۔ [[کریم نگر ضلع]]# ۔ [[کھمم ضلع]]# ۔ [[کومارم بھیم آصف آباد ضلع]]# ۔ [[محبوب آباد ضلع]]# ۔ [[محبوب نگر ضلع]]# ۔ [[منچیریال ضلع]]# ۔ [[میدک ضلع]]# ۔ [[میڈچل ضلع]]# ۔ [[ناگر کرنول ضلع]]# ۔ [[نلگونڈا ضلع]]# ۔ [[نرمل ضلع]]# ۔ [[أ نظام آباد ضلع]]# ۔ [[پیدا پلی ضلع]]# ۔ [[راجنا سرسیلا ضلع]]# ۔ [[رنگا ریڈی ضلع]]# ۔ [[سنگاریڈی ضلع]]# ۔ [[سدی پیٹ ضلع]]# ۔ [[سوریا پیٹ ضلع]]# ۔ [[وقارآباد ضلع۔]]# ۔ [[وناپرتی ضلع]]# ۔ [[ورنگل رورل ضلع]]# ۔ [[ورنگل اربن ضلع]]# ۔ [[یادادری بھوواناگری ضلع]]
== اہم دریا ==
|