"تلوک چند محروم" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''تلوک چند محروم''' [[اردو]] کے عظیم [[شاعر]] تھے ۔تھے۔ محروم ان کا تخلص تھا۔ وہ [[1885ء]] میں [[تحصیل عیسیٰ خیل]]، ضلع [[میانوالی]] کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔
 
== تعلیم اور ملازمت ==
محروم نے بعد [[بی اے]] تک روایتی تعلیم حاصل کی اور ایس اے وی فاصلاتی طور پر کامیاب کیا تھا۔ [[1908ء]] میں مشن ہائی اسکول، [[ڈیرہ اسماعیل خان]] میں وہ انگلش ٹیچر کے طور پر تقرر ہوئے تھے۔ [[1933ء]] میں کنٹونمنٹ بورڈ مڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے تھے۔
== اولاد ==
جگن ناتھ آزاد مشہورشاعر ان کےفرزندکے فرزند ہیں
 
== مطبوعہ کلام ==
 
== تقسیم ہند ==
[[تقسیم ہند]] کے بعد [[دہلی]] چلے گئے اور یہیں [[6 فروری]] [[1966ء]] کو ان کا انتقال ہوا تھا۔ <ref>https://rekhta.org/poets/tilok-chand-mahroom/profile?lang=Ur</ref>
 
== حوالہ جات ==