"آرتھر جیمز بالفور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 4:
انتقال: 1930ء
 
برطانوی سیاست دان، 1874ء میں [[قدامت پسند پارٹی]] کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہوا۔ 1891ء میں وزیر خزانہ اور 1902ء تا 1905ء وزیر اعظم رہا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران 1916ء میں لائڈ جارج کی وزارت میں وزیر خارجہ مقرر ہوا۔ 1917ء میں ایک اعلان کے ذریعے (جسے [[اعلانِ بالفور|اعلان بالفور]]) کہتے ہیں۔ اس نے [[یہودی|یہودیوں]] کے اس نصب العین کی حمایت کی کہ [[فلسطین]] میں یہودیوں کی ایک آزاد اور قومی ریاست بنائی جائے۔ یہ اس خطرے سے بچنے کے لیے بھی تھا کہ کہیں یہودی بڑی تعداد میں برطانیہ نہ آ جائیں۔ 1920ء میں [[جمعیت الاقوام]] (لیگ آف نیشنز) کے پہلے اجلاس میں اور 1921ء میں [[واشنگٹن کانفرنس]] میں جس کا مقصد بحری افواج اور اسلحہ میں تحفیف کرنا تھا، برطانیہ کی نمائندگی کی۔ 1922ء میں عملی سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی۔ بعد میں [[دار الامراء]] میں قدامت پسند پارٹی کا قائد بن گیا۔ کئی فلسفیانہ کتب بھی لکھیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 16:
[[زمرہ:برطانوی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:سکاٹش مصنفین]]
[[زمرہ:مسیحی فلاسفہ]]
[[زمرہ:مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان]]
[[زمرہ:وکٹوریہ عہد کی شخصیات]]
[[زمرہ:مسیحی فلاسفہ]]