"آسٹریلیشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 1:
[[تصویرفائل:LocationAustralasia.png|تصغیر|آسٹریلیشیا]]
خطہ اوقیانوسیہ کے لیے '''آسٹریلیشیا''' کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے جو [[آسٹریلیا]]، [[نیوزی لینڈ]] اور [[بحر الکاہل]] کے دیگر ملحقہ جزائر کے لیے مستعمل ہے۔ آسٹریلیشیا یا اوقیانوسیہ ایک براعظم ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، [[پاپوا نیوگنی]]، [[سلاویسی]] ([[انڈونیشیا]] کا مشرقی حصہ) اور بحر الکاہل میں واقع دیگر جزائر پر مبنی ہے۔
 
یہ اصطلاح پہلی بار [[1756ء]] میں [[چارلس ڈی بروسس]] نے استعمال کی۔ انہوں نے یہ نام [[لاطینی زبان]] سے اخذ کیا جس کا مطلب ہے "ایشیا کے جنوب میں " ۔
 
آسٹریلیشیا میں آسٹریلیا (بشمول [[تسمانیہ]])، نیوزی لینڈ اور [[مالینیشیا]] (آسٹریلیا کے شمال اور مشرق میں بحر الکاہل میں واقع نیو گنی اور ملحقہ جزائر) شامل ہیں۔ کبھی کبھار یہ اصطلاح ان تمام علاقوں اور جزائر کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو [[خط استوا]] اور 47 ڈگری جنوبی عرض بلد کے درمیان میں واقع ہیں۔
 
{{دنیا کے خطے}}
سطر 14:
[[زمرہ:آسٹریلیشیائی ماحولیاتی خطہ]]
[[زمرہ:اوقیانوسیہ کے خطے]]
[[زمرہ:جغرافیہ اوقیانوسیہ]]
[[زمرہ:ایشیا بحر الکاہل]]
[[زمرہ:جغرافیہ اوقیانوسیہ]]