"توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:4-Stroke-Engine.gif|بائیں|تصغیر|250px|ایک [[محرکیہ]] (engine) کی مثال؛ جو کسی صورت میں مہیا کی جانے والی کسی اثرانگیز [[قوت]] کو [[کام]] میں تبدیل کرتا ہے یعنی توانائی منتقل ہوتی ہے۔]]
[[علوم فطریہ]] میں توانائی (energy) کسی بھی جسم میں موجود اسکیاس کی [[کام]] کرنے کی صلاحیت کو کہا جاتا ہے۔ اور کام کو یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ کسی بھی جسم میں ،میں، کسی [[قوت]] (مثلا؛ [[ثقل]] یا [[برقناطیسیت]] وغیرہ) کے تحت پیدا ہونے والا [[ہٹاؤ]] ہوتا ہے۔ فطرت میں قوتیں مختلف اشکال میں پائی جاتی ہیں اور اسی وجہ سے توانائی اور پھر اسکےاس کے زیر اثر ہونے والے کام کی بھی کئی مختلف اشکال ہیں ؛ جیسے [[برق]]ی ،ی، [[حرارت]]ی اور [[ثقل]]ی وغیرہ اقسام کی توانائی اور اسکےاس کے تحت ہونے والا کام۔ بنیادی طور پر تمام اقسام کی توانائی کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے 1- [[حرکی توانائی]] (kinetic energy) اور 2- [[جہدی توانائی|مخفی توانائی]] (potential energy)۔
 
SI نظام میں توانائی کو [[جول]] کی [[اکائی]] میں ناپا جاتا ہے علم [[طبیعیات]] میں توانائی کی کوئی سمت نہیں ہوتی اسی وجہ سے اس کو [[سمتیہ]] مقدار کہ برعکس [[عددیہ]] یعنی scalar مقدار کہا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ توانائی ایک [[محفوظہ (سائنس)|محفوظہ]] (conserved) مقدار تسلیم کی جاتی ہے ،ہے، محفوظہ سے مراد یہ ہے کہ توانائی کو نہ تو تخلیق کیا جاسکتا ہے اور نہ فنا ،فنا، اس کو صرف توانائی کی ایک قسم سے دوسری قسم میں منتقل کیا جاسکتا ہے باالفاظ دیگر یوں کہ سکتے ہیں کہ [[کائنات]] میں موجود کل توانائی کی مقدار مستقل رہتی ہے۔
{{فطرت کے عناصر}}
{{طرزیاتی حاشیہ}}