"آفتاب اقبال شمیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 15:
| footnotes =
}}
'''آفتاب اقبال شمیم''' ایک اردو شاعر ہیں۔ آپ [[جہلم]]،[[پاکستان]] میں 1936ء میں پیدا ہوئے۔ آفتاب اقبال شمیم کا شمار اردو جدید نظم کے نمائندہ شعرا میں ہوتا ہے۔
آفتاب اقبال شمیم اردو نظم کے موجودہ شعرا میں بلا مبالغہ سب سے بڑے شاعر مانے جاتے ہیں۔ اور تمام عمر تدریس کے شعبے سے وابستہ رہے۔ دورانِ ملازمت ان کا قیام چین کی ایک یونیورسٹی میں بھی رہا جہاں انہوں نے چین کی ثقافت کا بغور مطالعہ کیا۔ چین کی ثقافت نے ان کی شخصیت اور ان کے فن پر گہرے نقش چھوڑے۔
 
1995 میں وہ گورڈن کالج راولپنڈی سے تقریباً چار عشرے پڑھانے کے بعد ریٹائر ہوئے اور آج کل اسلام آباد میں مقیم ہیں۔
== تصنیفات ==
ان کی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے
* زید سے مکالمہ
* فردا نژاد
سطر 34:
[[زمرہ:1936ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:جہلم کی شخصیات]]
[[زمرہ:فضلاے جامعہ پیکنگ]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]