"آل انڈیا مسلم لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 62:
}}
 
کُل ہند مسلم لیگ ('''آل انڈیا مسلم لیگ''') [[برطانوی ہندوستان|برطانوی انڈیا]] میں ایک سیاسی جماعت تھی اور [[برصغیر]] میں مسلم ریاست کی تشکیل میں سب سے زیادہ کارفرما قوت تھی۔ انڈیا کی تقسیم کے بعد بھی '''آل انڈیا مسلم لیگ''' [[انڈیا]] میں ایک اہم جماعت کے طور پر قائم رہی۔ خصوصاً [[کیرلا]] میں دوسری پارٹیوں کے ساتھ شامل ہو کر حکومت سازی کی۔ [[پاکستان]] کی تشکیل کے بعد مسلم لیگ اکثر موقعوں پر حکومت میں شامل رہی۔
 
== بنیاد ==
سطر 73:
 
=== اکثریتی دائیں محاذ کا رویہ ===
بھارت کی ہندو اکثریت کا ایک طبقہ مسلمانوں کو خود سے کم تر جانتا تھا۔ مسلمانوں نے ان پر چونکہ کئی سو سال حکومت کی تھی اس لیے وہ مسلمانوں سے بدلہ لینا چاہتے۔ ان حالات میں دیکھتے ہوئے مسلمانوں نے اپنے لیے ایک الگ سیاسی جماعت مسلم لیگ بنائی۔
 
=== آریہ سماج تحریک اور بنگالی ادب ===
سطر 79:
 
=== گائے کی قربانی کا مسئلہ ===
غیر منقسم ہندوستان کے اکثریتی دائیں محاذ نے ایک قدم اور بڑھاتے ہوئے [[گائے]] کی قربانی پر بھی پابندی عائد کرنی چاہی جس کی وجہ سے ہندو مسلم فسادات ہونے شروع ہو گئے۔
 
کچھ اور مقاصد درج ذیل ہیں :
* مسلمانوں کے درمیان حکومت سے وفا داری کا احساس پیدا کرنا اور حکومت کے اقدامات اور ارادوں کے حوالے سے مسلمانوں کے ذہنوں میں موجود اختلافات اور غلط فہمیوں کی تصحیح کرنا ؛
* ہندوستان کے مسلمانوں کے سیاسی حقوق اور مفادات کو بڑھانا اور حفاظت کرنا اور حکومت کے آگے انکی ضروریات اور خواہشات کی نمائندگی کرنا ؛
اپنے مقاصد پر سمجھوتہ کیے بغیر مسلمانوں اور دیگر قومیتوں کے درمیان کسی قسم کی عداوت کو بڑھنے سے روکنا۔
 
== پاکستان کے لیے جِدوجُہد ==
سطر 110:
[[زمرہ:پاکستان کی اسلامی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]
[[زمرہ:پاکستان میں اسلام]]
 
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:مسلم لیگ]]
[[زمرہ:مسلم لیگ کی گروہ بندی]]
[[زمرہ:پاکستان میں اسلام]]