"آکی ہیتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 1:
[[فائل:Akihito.jpg|frameچوکھٹا|آکی ہیتو ساما]]
[[جاپان]] کے موجودہ فرمانروا کا نام '''آکی ہیتو'''(明仁) ہے جن کی پیدائش [[23 دسمبر]] [[1933ء]] کو ہوئی اور جاپان کی روایتی ترتیب کے مطابق یہ ایک سو پچیسويں شہنشاہ ہیں۔
 
جاپانی شہنشاہ کا نام نہيں ليا جاتا بلکہ اس کے ليے احتراماً '''تین نو ہیکا''' (تے ن نو ہے ی کا / 天皇陛下) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، جیسے مغل شہنشاہوں کے ليے '''عالم پناہ''' اور '''ظل الہی''' کے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے اور اگر کہیں نام لینے کی ضرورت پڑے تو نام کے بعد '''ساما''' (محترم / جناب) کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ ہر بادشاہ کے دور کا ایک نام منتخب کیا جاتا ہے جس کو اس نام کی '''جیدای''' کہتے ہیں (جیدای کے معنی عہـد / دور کے ہیں)۔ آکى ہى طو صاحب کے دور کا نام '''حے سے ''' (درست تلفظ '''حے ی سے ی''' ہے جو رواں بول چال میں حے سے ہے) ہے۔ اس سے پہلے انکے والد '''[[ہیروہیتو]]''' کا عہد تھا جو شووا کہلاتا ہے اور 63 سال چلا تھا اور اس سے پہلے [[تھایشو]] اور [[میجی]] ادوار تھے۔
 
قابل ذکر بات یہ ہے کہ موجودہ فرمانروا کو تین نو ہیکا کہا جاتا ہے جبکہ پچھلی جیدائوں (ادوار) کے فرمانرواؤں کے ساتھ انکی جیدای کا لفظ لگا کر پکارا جاتا ہے مثلاً شووا جیدای کے ہیروہیتو کو '''شوواتین نو''' اور میجی جیدای کے بادشاہ کو '''میجی تین نو''' کہتے ہیں، اسی طرح آکی ہیتو کی وفات کے بعد جب نئی جیدای شروع ہو گی تو انکے ليے '''حے سے تین نو''' کا لفظ استعمال کیا جائے گا۔
{{زمرہ کومنز|Emperor Akihito}}
{{موجودہ خودمختار شاہی حکمران}}
سطر 10:
[[زمرہ:1933ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی جاپانی شخصیات]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی جاپانی شخصیات]]
[[زمرہ:جاپانی شہنشاہ]]
سطر 17 ⟵ 18:
[[زمرہ:موجودہ قومی حکمران]]
[[زمرہ:نشان پاکستان کے وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]