"اوقیانوسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
سطر 6:
 
اوقیانوسیہ کی سرحدیں مختلف انداز میں ظاہر کی جاتی ہیں۔ اکثر تعریفیں [[آسٹریلیا]]، [[نیوزی لینڈ|نیو زیلینڈ]]، [[نیو گنی]] اور [[جنوب مشرقی ایشیاء|جنوب مشرقی ایشیا]] کے بحری علاقوں کو اوقیانوسیہ کا حصہ قرار دیتی ہیں۔ اوقیانوسیہ میں واقع جزائر کو تین زیریں خطوں [[مالینیشیا]]، [[مائیکرونیشیا]] اور [[پولینیشیا]] میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
{{دنیا کے براعظم}}
{{دنیا کے خطے}}