"توحید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
{{Wikify}}
{{اسلام}}
* لفظ '''توحید''' کا مطلب [[اللہ]] ( [[خدا]] ) کو ایک ماننا ہے۔ اس کا اطلاق ذات ،ذات، صفات اور حقوق تینوں پر ہوتا ہے۔ صوفیائے کرام کے نزدیک توحید کے معنی یہ ہیں کہ صرف خدا کا وجود ہی وجود اصلی ہے۔ وہی اصل حقیقت ہے۔ باقی سب مجاز ہے۔ دنیاوی چیزیں انسان، حیوان، مناظر قدرت، سب اس کی پیدا کی ہوئی ہیں۔ خدا کی ذات واحد ہے اور اس کا کوئی شریک نہیں۔ لیکن منہج سلف پر قائم محققین صوفیاءصوفیا کی رائے سے اختلاف کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اللہ خالق اور باقی سب مخلوق ہیں، دونوں کا حقیقی وجود الگ الگ ہے۔ سلف کے مطابق توحید کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ اپنی ربوبیت ،ربوبیت، الوہیت اور اسماء وصفات میں اکیلا اور بے مثال ہے۔ وہ بے نظیر اور لاشریک ہے۔
 
== شہادت توحید ==
سطر 8:
{{ع|1=إِنَّمَا اللّهُ إِلَـهٌ وَاحِدٌ سُبْحَانَهُ أَن يَكُونَ لَهُ وَلَدٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَات وَمَا فِي الأَرْضِ وَكَفَى بِاللّهِ وَكِيلاً}}(النساء، 4 : 171)
 
ترجمہ: بے شک اللہ ہی یکتا معبود ہے، وہ اس سے پاک ہے کہ اس کے لیے کوئی اولاد ہو، (سب کچھ) اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے،ہے اور اللہ کا کار ساز ہونا کافی ہے۔
 
== مراتبِ توحید ==
توحید کے چار مراتب ہیں، [[اخروٹ]] کی طرح اس کے چار حصے ہيں، جیسے (1) مغز (2) مغزکا مغز (3) چھلکا اور (4) چھلکے کا چھلکا۔(اخروٹ کے اوپر دو چھلکے ہوتے ہیں ،ہیں، اس کے اندر ایک مغز ہوتا ہے اور اس میں تیل ہوتا ہے جو مغز کا مغز ہے)
 
=== پہلا مرتبہ ===
سطر 21:
یہ ہے کہ انسان کشف کے ذریعے ایمان کا مشاہدہ کرے اوریہ مقربین کا مقام ہے اوراس کی صورت یہ ہے کہ وہ کثرتِ اسباب دیکھے لیکن ان سب کو خدائے واحد عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے سمجھے۔
=== چوتھا مرتبہ ===
یہ ہے کہ بندہ صرف اللہ تعالیٰ کی جستجو میں رہے، یہ صدیقین کا مشاہدہ ہے، صوفیاءصوفیا کرام کی اصطلاح میں اسے فَنَا فِی التَّوحِیْدکہتے ہیں اوراس کی حالت یہ ہوتی ہے کہ وہ باطن کے توحید میں مستغرق ہونے کی وجہ سے اپنے آپ کو بھی نہیں دیکھتا، حضرت سَیِّدُنا ابو یزیدعلیہ رحمۃ اللہ علیہ کے فرمان کہ مجھے اپنی یاد بھلادی گئی سے یہی مراد ہے ۔<ref>احیاء علوم الدین،ج4،ص304امام غزالی</ref>۔
 
== حوالہ جات ==