"ابن طفیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 17:
influenced = [[ابن رشد]]، [[ابو اسحق البطروجی]]، [[ابن النفیس]]، [[ایڈورڈ پوکوک]]، [[رابرٹ بوائل]]، [[تھامس ہوبس]]،
[[جان لوک]]، [[ولیم مولینیو]]، [[ڈیوڈ ہیوم]]، [[کاٹن ماتھر]]، [[جارج برکلے]]، [[سپینوزا]]، [[گوٹفریڈ ویلہم لائبنیز]]، [[سائمن اوکلے]]، [[دانیل دفو]]، [[جان والیس]]، [[کریستیان هویگنس]]، [[جارج کیتھ]]، [[رابرٹ برکلے]]، دوست مذہبی جمعیت، [[سیموئیل ہارٹلیب]]، [[آئزک نیوٹن]]، [[کانٹ]]، [[جین جیکس روسو]]، [[والٹیئر]]، [[کارل مارکس]]، [[رڈیارڈ کپلنگ]]، [[ادگار رایس باروز]] |
}}
{{عظیم فلاسفہ}}
 
سطر 23:
وفات؛1178ء
 
فلسفی، طبیب، [[غرناطہ]] کے نواح میں پیدا ہوا۔ تحصیل علم کے بعد طبابت کا پیشہ اختیار کیا۔ 1163ء طنجہ کے حاکم ابویعقوب بن یوسف بن عبد المومن کا طبیب خاص مقرر ہوا۔ بعد ازاں قاضی کے عہدے پر فائز ہوا اور اس کے کچھ عرصے بعد وزیر بنا۔ ابن رشد نے اسی کی سفارش پر دربار تک رسائی حاصل کی۔ [[مراکش]] میں وفات پائی۔ [[طبیعیات]]، [[مابعدالطبعیات]] اور فلسفے پر متعدد کتب تصنیف کیں اب وہ ناپید ہیں۔ صرف ایک کتاب [[اسرار الحکمہ المشرقیہ]] زمانے کی دست برد سے محفوظ رہی۔ 1671ء میں ایڈورڈپوکوک نے اس کا لاطینی ترجمہ کیا۔ [[فرانسیسی]] ، [[جرمنی|جرمن]] ، [[انگریزی زبان|انگریزی]] ، [[ہسپانوی]] ، [[ولندیزی]] اور [[اردو]] میں بھی اس کے تراجم ہو چکے ہیں۔
 
{{اسلامی طب و حکمت}}
سطر 36:
[[زمرہ:علمائے اہلسنت]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے اسلام کے طبیب]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عرب طبیب]]
[[زمرہ:قیس عیلان]]
[[زمرہ:مراکشی شخصیات]]
[[زمرہ:مسلم سائنس دان]]
[[زمرہ:مسلم فلاسفہ]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عرب ماہرین فلکیات]]
[[زمرہ:قرون وسطی کے عرب طبیب]]