"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 14:
|religion =[[اسلام]]
}}
'''پرویز خٹک''' صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔وہہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
==ابتدائی زندگی==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
ان کے تین بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔سبہیں۔ سب سے بڑا بیٹا دادا کا کاروبار سنبھال رھا ہے جبکہ باقی دونوں بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
 
==بطور وزیراعلی خیبرپختونخواہ==
[[مئی]] [[2013ء]] کے انتخابات کے بعد انھیں [[خیبرپختونخوا]] کا وزیراعلی چنا گیا۔انھیںگیا۔ انھیں 84 ووٹوں کی حمایت حاصل تھی۔
{{S-start}}
{{S-off}}