"فارس کی اسلامی فتح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 7:
|- valign=top
| nowrap width="120px" | '''جگہ'''
| nowrap width="120px" |[[بین النہرین]] ، [[قادسیہ]] ، [[ایران]]
|- valign=top
| nowrap width="120px" | '''نتیجہ'''
سطر 22:
[[قادسیہ کی لڑائی|قادسیہ]] اور [[نہاوند کی لڑائی]] کے بعد عرب مسلمانوں نے [[ایران]] پر قبضہ کر لیا یوں [[خلیفہ دوم]] [[عمر فاروق]] کے دور میں ایران فتح ہو گیا۔ ایران میں [[ساسانی سلطنت]] بھی اپنے انجام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی [[زرتشتیت]] کا ایران سے خاتمہ ہو گیا۔
== پس منظر ==
ایران کی ساسانی سلطنت کئی دہائیوں سے اپنے دشمنوں کے ساتھ نبردآزما تھی جس کی وجہ سے اس نے اپنی افرادی قوت کھو دی تھی۔ سیاسی انحطاط وجہ سے سلطنت مزید کمزور ہو گئی۔ عرب مسلمانوں نے 633 میں [[بین النہرین]] پر خالد بن ولید کی سربراہی میں حملہ کیا۔ بین النہرین ساسانی سلطنت کا سیاسی اور ثقافتی گڑھ تھا۔ دوسرا مرتبہ سعد بن ابی وقاص کی سربراہی میں 636 میں کیا گیا جو قادسیہ کی لڑائی کے نام سے مشہور ہے۔ <ref>[https://books.google.com/books?id=WLY4GML3GBoC&pg=PA180 Between Memory and Desire: The Middle East in a Troubled Age - R. Stephen Humphreys - Google Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> اس کے ساتھ ہی ساسانی سلطنت کا مغربی ایران پہ قنضہ ختم ہو گیا۔ 642 میں خلیفہ دوم نے ساسانی سلطنت پر قبضے کا حکم دیا اور 651 تک عرب مسلمانوں نے اسے مکمل فتح کر لیا۔ <ref>[http://www.iranicaonline.org/articles/arab-ii ʿARAB ii. Arab conquest of Iran – Encyclopaedia Iranica<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==