"ٹراٹسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
وفات: 1940ء
 
انتہا پسند روسی انقلابی ۔انقلابی۔ قصبہ یانوفکار ([[یوکرین]]) میں پیدا ہوا۔ [[نیورشیا]] یونیورسٹی ([[اوڈیسا]]) میں کچھ عرصہ [[ریاضی]] کی تعلیم حاصل کی۔ پھر [[روسی سوشل ڈیموکریٹک مزدور پارٹی]] میں شامل ہو گیا ۔گیا۔ 1898ء میں گرفتار ہوا اور 1900ء میں سائبریا بھیج دیا گیا۔ 1902ء میں مغربی یورپ فرار ہو گیا۔ جہاں اس کی [[ولادیمیر لینن|لینن]] سے ملاقات ہوئی اور اس نے سیاسی ایچی ٹیٹر اور صحافی کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ سوشل ڈیموکرٹیک پارٹی کی کانگرس میں منشیوک (اقلیتی) دھڑے کا لیڈر چنا گیا۔ 1905ء میں روس واپس آیا اور [[انقلاب روس]] میں سرگرم حصہ لیا۔ جس کی پاداش میں اسے دوبارہ سائیریا جلاوطن کر دیا گیا۔ چند ماہ بعد فرانس بھاگ گیا اور 1917ء کے انقلاب کے بعد روس واپس آیا اور لینن کا پر جوش حامی تھا۔ جبکہ [[بالشیوک]] گروہ ،گروہ، جس کے لیڈر [[سٹالن]] اور اس کے دیگر ساتھ تھے۔ پہلے [[اشتراکیت]] کے گہوارے [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کو اقتصادی فوجی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانا چاہتا تھا۔ ان اختلافات کی بنا پر اسے [[ترکستان]] بھیج دیا گیا جہاں سے وہ پہلے فرانس ،فرانس، پھر ناروے اور بعد ازاں [[میکسیکو]] فرار ہو گیا۔ یہاں کسی نے اسے قتل کر دیا۔
{{Commonscat|Leon Trotsky}}